Pakistan Railways

Pakistan Railways Railroad Company

28/10/2025

ریلوے پھاٹک بند کیوں کیا ۔۔ ؟؟

#گجرات 65نمبر پھاٹک ( ڈھیروں کناں ) پر نامی گیٹ مین پر تشدد،
13اپ عوام ایکسپریس کی آمد کے وقت ریلوے پھاٹک بند ہونے پر بس مالکان کا گیٹ مین پر تشدد،
محمد افضل کو چار سے پانچ لوگ تپھڑوں اور ڈنڈوں سے مارتے رہے،
محمد افضل ریلوے انتظامیہ کی جانب سے انصاف اور جان و مال کے تحفظ کا منتظر،

شکارپور  کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا جعفر ایکسپریس کی چار بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔
07/10/2025

شکارپور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا جعفر ایکسپریس کی چار بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔

نیوز الرٹ سیلاب اور شگاف کے باعث فیصل آباد۔شورکوٹ۔خانیوال سیکشن کی بحالی تک، خانیوال تا لالہ موسٰی مین لائن پر 11اپ/12ڈا...
29/09/2025

نیوز الرٹ
سیلاب اور شگاف کے باعث فیصل آباد۔شورکوٹ۔خانیوال سیکشن کی بحالی تک، خانیوال تا لالہ موسٰی مین لائن پر 11اپ/12ڈاؤن ہزارہ ایکسپریس، 45اپ/46ڈاؤن پاکستان ایکسپریس اور 47اپ/48ڈاؤن رحمان بابا ایکسپریس کے اوقات میں 31 اکتوبر 2025 تک عارضی ردوبدل کیا گیا ہے۔

23/09/2025

پشاور سے کوئیٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار۔۔ٹریک پر دھماکہ جس کے وجہ سے ٹرین پٹری سے اتر گئی۔

رینالہ اور حبیب آباد کے درمیان mctr  پارٹ ہو گئی پیچھے سے انے والی pk آ کر لوڈ سے ٹکرا گئی اسسٹنٹ ڈرائیور موقع پر شہید
11/09/2025

رینالہ اور حبیب آباد کے درمیان mctr پارٹ ہو گئی پیچھے سے انے والی pk آ کر لوڈ سے ٹکرا گئی اسسٹنٹ ڈرائیور موقع پر شہید

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کے واقعہ کا نوٹس واقعہ لودھراں ریلوے اسٹیشن ک...
17/08/2025

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کے واقعہ کا نوٹس

واقعہ لودھراں ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔

حادثہ کے باعث 2 کوچز پٹری سے اتری اور لگیج وین سمیت 3 الٹ گئیں

اطلاعات کے مطابق ایک مسافر جاں بحق 21 مسافر زخمی ہوئے

دو شدید زخمیوں کو بہاولپور ہسپتال طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے

باقی معمولی زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں میں طبی امداد دی جارہی ہے

وزیر ریلوے کا ایک مسافر کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار

زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا

ڈی ایس ملتان اور میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کاموں میں مصروف

مسافروں کو ہر قسم کی طبی سہولیات فراہم کی جائیں

ریلوے عملہ کو امدادی کام جلد مکمل کرکے ڈاؤن ٹریک بحال کرنے کی ہدایت۔

حادثہ والی ٹرین کے مسافروں کو متبادل ٹرین کے ساتھ منزل کی طرف روانہ کر دیا گیا

ٹرینوں کو اپ ٹریک سے گزارا جا رہا ہے کوئی ٹرین متاثر نہیں ہوئی

وزیر ریلوے کی جائے حادثہ کی انکوائری کا حکم

سات روز میں رپورٹ پیش کی ہدایت

لاہور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس ٹرین کے ساتھ لودھراں جنکشن کے قریب حادثہ، مسافروں کے مطابق ریل لودھراں جنکشن کے ...
17/08/2025

لاہور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس ٹرین کے ساتھ لودھراں جنکشن کے قریب حادثہ، مسافروں کے مطابق ریل لودھراں جنکشن کے مقام پر نہیں رکی اور آگے مال بردار گاڑی کے کھڑے انجن کے ساتھ ٹکرا گئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرین کی چھ بوگیاں ٹریک سے اتر گئی ہیں، جن میں متعدد مسافر موجود ہیں ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، حادثہ دو بجکر دس منٹ پر پیش آیا۔

  #لاہور سے  #راولپنڈی،  #اسلام آباد جانے والی 107اپ   کالا شاہ کاکو اور مریدکے کے درمیان پٹری سے اتر گئی جانی نقصان کی ...
01/08/2025


#لاہور سے #راولپنڈی، #اسلام آباد جانے والی 107اپ کالا شاہ کاکو اور مریدکے کے درمیان پٹری سے اتر گئی
جانی نقصان کی ابھی کوئی اطلاع نہیں باقی اللہ تعالٰی خیر کرے


01/08/2025

اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ
ٹرین کالاشاہ کاکو کے مقام پر پٹری سے اتر گئی
امدادی ٹیمیں تاحال حادثے کے مقام پر نہیں پہنچیں
مسافر اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف
ٹرین لاہور سے اسلام آباد جا رہی تھی۔


30/07/2025

لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پر بوگیوں میں آگ لگ گئی

لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی بوگیوں میں اچانک آگ لگ گئی۔ ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ آگ نے کئی بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

*خوشحال خان خٹک ایکسپریس* اب ہر تین دن بعد کراچی سے پشاور اور پشاور سے کراچی کے درمیان چلا کرے گی۔ *خوشحال خان خٹک ایکسپ...
06/05/2025

*خوشحال خان خٹک ایکسپریس* اب ہر تین دن بعد کراچی سے پشاور اور پشاور سے کراچی کے درمیان چلا کرے گی۔

*خوشحال خان خٹک ایکسپریس* (19-اپ / 20-ڈاؤن) کی روانگی کے دنوں میں تبدیلی

لاہور: پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز نے *خوشحال خان خٹک ایکسپریس* (19-اپ/20-ڈاؤن) کی روانگی کے دنوں میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹرین کراچی سٹی سے پشاور کینٹ کے درمیان کوٹری، دادو، جیکب آباد، کشمور کالونی، کوٹ ادو، کنڈیاں اور اٹک سٹی کے راستے چلتی ہے۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ ٹرین کی مقررہ وقت پر روانگی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ تاخیر سے بچا جا سکے۔ اب یہ ٹرین مئی 2025 میں ہر دو دن بعد چلائی جائے گی۔

نئی تاریخیں درج ذیل ہیں: 7، 10، 13، 16، 19، 22، 25، 28 اور 31 مئی 2025

اسی طرز پر جون 2025 اور اس کے بعد کے مہینوں میں بھی یہی شیڈول برقرار رکھا جائے گا۔

تمام متعلقہ عملے اور مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ اس شیڈول کے مطابق اپنی سفری منصوبہ بندی کریں۔

Good News 😍❤️19UP / 20DN Khushal Khan KhattakRestore from 25 April 2025
05/04/2025

Good News 😍❤️
19UP / 20DN Khushal Khan Khattak
Restore from 25 April 2025

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Railways posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share