20/08/2026
جمعہ مبارک
اے اللہ! اس بابرکت جمعہ کے صدقے
ہماری دعاؤں کو قبول فرما،
دلوں کو سکون عطا فرما،
رزق میں برکت دے،
مشکلات کو آسان فرما،
اور ہمارے گھروں کو رحمت، محبت اور خوشیوں سے بھر دے۔
یا رب! ہمیں اپنے ذکر، شکر اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرما، اور ہماری زندگیوں میں اپنی رحمت ہمیشہ قائم رکھ۔
آمین یا رب العالمین۔
جمعہ مبارک!
With Best Wishes From:
MS Transport
MS Motors
MS Import & Export
MS Group of Companies
📞 +92 344 0997199
🌐 www.msgroupofcompanies.com
📧 [email protected]