29/01/2025
تیری زلفوں کی گھٹائیں، یہ برستی راتیں دل کو بہکا رہی ہیں، تیری مدھ بھری باتیں سرد ہواؤں میں ہے، تیرے قرب کا نشہ سیئول کی راتوں میں، یہ ٹھنڈی فضائیں تو ساتھ ہو تو جادوں بھری ہیں ادائیں سیئول کی گلیاں، تیرے نقش ڈھونڈیں تجھے چھو کے گزرے 💜 2025 🇰🇷 🇰🇷Seoul Trip