04/07/2025
سانحہ کربلا کے اَصل کرداروں کے بارے میں انکشاف حقائق، واقعہ کربلا کے بارے میں پھیلائے گئے شکوک و شبہات کا مکمل اِزالہ، نفس مسئلہ پر اپنی نوعیت کی منفرد اور جامع کتاب۔
🔰 اَلْقَوْلُ الْمَتِيْن فِي أَمْرِ يَزِيْدَ اللَّعِيْن
(یزید کے کفر اور اُس پر لعنت کا مسئلہ؟)
📕 جدید ایڈیشن مع اِضافہ جات
مصنف: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
📖 صفحات: 776
🔖 قیمت: 1400 روپے
🚚 ہوم ڈیلیوری
📗 ڈیلیکس ایڈیشن | عمدہ ہارڈ بائنڈنگ
🛒 خریداری لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے
🧾 ابواب کی فہرست🔸
🔹 قرآن و حدیث کی نصوصِ قطعیہ کی روشنی میں نفسِ مسئلہ کی تحقیق
🔹 اَہل السنۃ والجماعۃ کے عقیدۂ صحیحہ کا اِثبات و تحقّق
🔹 سلف صالحین اور اَئمہ کرام کے مستند دلائل و براہین کا مجموعہ
🔹 یزید کے کُفر و لعن کے بارے میں اِمام اَعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کا فتویٰ
🔹 واقعۂ کربلا کے بارے میں پھیلائے گئے شکوک و شبہات کا مکمل اِزالہ
🔹 سانحۂ کربلا کے اَصل کرداروں اور ذِمّہ داروں کے بارے میں اِنکشافِ حقائق
🔹 یزید کے اِمام حسین علیہ السلام کے قتل کے براہِ راست حکم دینے کے ناقابلِ تردید شواہد
🔹 ملتِ بیضہ کی فکری و اِعتقادی اِصلاح کے لیے نسخۂ کیمیا
🔹 کُفر و لعنِ یزید کے موضوع پر اپنی نوعیت کی منفرد، مدلّل، وقیع اور جامع کتاب