09/08/2026
الحمدللہ، ہمارے دونوں ڈرائیورز سجاد علی اور جان محمد بحفاظت رہا ہو چکے ہیں۔ ہم ان تمام افراد کے بے حد مشکور اور ممنون ہیں جنہوں نے خلوصِ دل کے ساتھ ہماری مدد کی اور اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا۔ ان کی یہ مہربانی اور تعاون ہم کبھی فراموش نہیں کریں گے۔