Al-Mehfooz Goods Transport Company

Al-Mehfooz Goods Transport Company Transport Company
Cotton Bails
Scrap
Wood
Cable Drum's [email protected]

اے اجل تجھ سے یہ کیا نادانی ہوئی پھول وہ توڑا جس سے چمن بھر میں ویرانی ہوئی بہت ہی افسوس کے ساتھ تمام دوستوں احباب اور م...
13/04/2024

اے اجل تجھ سے یہ کیا نادانی ہوئی پھول وہ توڑا جس سے چمن بھر میں ویرانی ہوئی
بہت ہی افسوس کے ساتھ تمام دوستوں احباب اور معززین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
میرےوالد محترم محفوظ احمد اونر المحفوظ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی اس دنیا سے رحلت فرما گئے ہیں ان کی نماز جنازہ مورخہ 14 04 2024صبح 11 بجے جنازہ گاہ ٹھل عبداللہ تحصیل میلسی ,میں ادا کی جائے گی اللہ تعالی ان کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے دعاؤں کی اپیل ہے سب دوست شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

8 فروری کو چھٹی ہے، آپ اسے قومی تہوار کی طرح منائیں ۔۔۔صبح نماز ادا کریں۔ پاکستان اور قوم کی ترقی کے لیئے دعا کریں۔ گھر ...
01/02/2024

8 فروری کو چھٹی ہے، آپ اسے قومی تہوار کی طرح منائیں ۔۔۔
صبح نماز ادا کریں۔ پاکستان اور قوم کی ترقی کے لیئے دعا کریں۔ گھر آ کر سویوں سے ناشتہ کریں۔۔ تمام اہل خانہ بشمول بچوں کے پولنگ سٹیشن کی راہ لیں۔ رستے میں بچوں سے پاکستان زندہ باد کے نعرے ،
قومی اور ملی ترانوں کا ورد کرتے ہوۓ پولنگ سٹیشن پہنچیں ۔۔
کوشش کریں گھر میں کوئی رہ نہ جاۓ
پولنگ سٹیشن کی حدود میں داخل ہو کر
نون لیگ کے پولنگ کیمپ سے جا کر ووٹ کی پرچی لیں
بریانی یا قیمے والے نان سے ناشتہ کریں
پھر پیپلز پارٹی کے کیمپ میں جائیں
وہاں سے کوک یا پیپسی کی بوتل پیئیں
وہاں سے جمیت العلماۓ اسلام کے کیمپ سے حلوے کی پلیٹ کھاتے ہوۓ آگے بڑھیں
پولنگ سٹیشن کے دروازے پر شیر نوجوان کھڑے ہونگے
وہاں ان کے ایس پی کے حق میں معہ فیملی ایک زوردار نعرہ لگائیں
بچوں کو دروازے پہ کھڑا کر کے اندر جا کر
جس امیدوار کو دل مانے اسے ووٹ دیں
کیونکہ اس دفعہ ووٹ آپ نے اپنے آپ کو ، اپنے ضمیر کو دینا ہے
وہاں سے باہر آ کے اپنے بچوں کے ساتھ اپنے حق میں ایک نعرہ لگائیں کہ آج آپ نے 76 سال میں پہلی بار اپنے آپ کو ووٹ دیا ہے۔۔
آپ نے اس دفعہ 8 فروری کو ضرور ووٹ کا حق استعمال کرنا ہے
چاہے کچھ بھی ہو کسی کو سزا ہو یا کسی کو ملک بدر کیا جاۓ
آپ نے ووٹ ضرور دینا ہے ۔۔۔۔ پاکستان پائندہ باد

07/12/2022
06/12/2022

Driving in fog can be quite hazardous, especially if you don’t follow any important road safety tips to prevent any unfortunate incidents.As the temperatures...

06/12/2022

Truck drivers of Pakistan are the backbone of the transportation industry in Pakistan. Truck driver life is very difficult in Pakistan as well as in India. T...

Address

Karachi
021

Telephone

+923018283305

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mehfooz Goods Transport Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Mehfooz Goods Transport Company:

Share