Karwan E Kazmain

Karwan E Kazmain 🚩 کاروانِ کاظمین🚩 سستے اور بہترین سروسز کے ساتھ بائی ائیر بائے روڈ ایران ایراق زیارت کا واحد مرکز۔۔۔

15/08/2026

پہلی ربیع الاول
بی بی زہرا صلواۃ پہ در گرایا گیا خدا کی لعنت ہو ان ملعون پہ
#کربلا #زیارات #مولاحسین #لبیکیاحسین

14/08/2026

حرم مولا غازی عباس علمدار ع
صفر کا آخری جمعہ طالب دعا گو ہیں مولا کے دربار میں
#کربلا #زیارات #اربعین #نجف #مولاعبّاس

13/08/2026

آمدِ ربیع الاول کربلا میں
ہمراہ۔28 صفر گروپ
#کربلا #نجف #زیارات #رسول

12/08/2026

شب 28 صفر 2026 نجف اشرف
جلوس رسول ص خدا و امام حسن ع
#کربلا #نجف #زیارات #اربعین

04/08/2026

مشی 2026 نجف سے کربلا
گروپ 2026 کاروان کاظمین
#کربلا #نجفِ #اربعین #زیارات

🚩 *کاروان کاظمین* 🚩 *کم پیسوں میں اربعین کریں*💔 *اربعین گروپ 2026 مشی نجف سے کربلا* 💔          *ھمارا مقصد زیارت آسان**B...
02/06/2026

🚩 *کاروان کاظمین* 🚩

*کم پیسوں میں اربعین کریں*

💔 *اربعین گروپ 2026 مشی نجف سے کربلا* 💔
*ھمارا مقصد زیارت آسان*

*By Air Iraq 🇮🇶 335000/-*
*14 Days Hotels package*

*By Air Iraq 🇮🇶 285000/-*
*14 Days House Package*

*By Air By Road Iran 🇮🇷 Iraq 🇮🇶 265000/- 22 Days*

*(By Bus 🚌 + By Train🚆)*
*By Road Stay:*
*Iran Stay*
3 Days Qum
3 Days Mashad

*Aiteraf Ziyarat Iran*
Masjid e Jhamkran
Musa Mubaraka
Chehal Akhtaran
Bait e Noor
Shah Abdul Azeem
Imam Zada Tahir
Imam Zada Hamza
Bibi Sher bano
Nishapur
Yasir Nasir
Khuwaja Murad

*Iraq Stay*
3 Days Najaf to Karbala Walk
Najaf 4 Days
Karbala 6 Days
Kazmain 1 Night

*Aiteraf Ziyarat Iraq*
Masjid e Kufa
Hazrat e Mukhtar as
Muslim ibn e Aqeel as
Hani O Arwa
Masjid e hanana
Masjid e Sehla
Meesam e Tammar
Muqam e ibrahim
Samrah
Balad
Hazrat zaid ibne Ali as
Hazrat Kumail
BiBi Shareefa bint e Hassan as
Tiflan e Muslim ibn e Aqeel as
Muqam e sher e fizza swt
Muqam e Imam E Zamana ajf
Muqam e Imam Moosa kazim as
Muqam e Imam Jaffar e Sadiq as
Nehar e furat
Muqam e Mola Ali Akber as
Muqam e Shahzada Ali Asgher as

*Note: Punjab ke zaireen ke packge main 100$ extra charge kiye jayen ge or flight lahore se di jaye gi*

عراق کے صوبے بابل کی سرزمین سے تعلق رکھنے والی معروف اور باوقار شخصیت #حاجی محسن ابو سجاد النعمانینے زائرینِ امام حسینؑ ...
16/05/2026

عراق کے صوبے بابل کی سرزمین سے تعلق رکھنے والی معروف اور باوقار شخصیت
#حاجی محسن ابو سجاد النعمانی
نے زائرینِ امام حسینؑ کی خدمت میں اس سال یعنی آربعین امام حسین علیہ السلام(2026) کیلئے ایسا عظیم باب رقم کیا ہے جو یقیناً اخلاص، انسانیت اور محبتِ اہلِ بیتؑ کی روشن مثال ہے۔

نجفِ اشرف سے کربلائے معلّیٰ تک تقریباً 40 کلومیٹر طویل راستے پر زائرین کے لیے شیڈز اور سایہ گاہوں کی تعمیر، خصوصاً اربعین کے ایام میں، ایک بے مثال خدمت ہے۔
آربعین کے ایام میں عراق کی گرمی 40 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتی ہے اور لاکھوں عاشقانِ امام حسینؑ پیدل سفر میں مصروف ہوتے ہیں، ایسے میں یہ سایہ گاہیں زائرین کے لیے سکون، راحت اور رحمت کا احساس بن جاتی ہیں۔

یہ خدمت صرف ایک تعمیراتی منصوبہ نہیں بلکہ زائرینِ کربلا سے محبت، عقیدت اور خلوص کا عملی اظہار ہے۔
حاجی محسن ابو سجاد النعمانی، جو صوبہ بابل کے ایک معروف تاجر، کامیاب کاروباری شخصیت اور مختلف کمپنیوں کے مالک ہیں، نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ اصل عظمت دولت جمع کرنے میں نہیں بلکہ اسے انسانیت اور زائرینِ امام حسینؑ کی خدمت پر خرچ کرنے میں ہے۔

آربعین واک، جس سے دنیا کی سب سے بڑی روحانی و انسانی اجتماعوں میں شمار کیا جاتا ہے، وہاں لاکھوں زائرین کو سایہ، سہولت اور آرام فراہم کرنا یقیناً ایک عظیم سعادت ہے۔
ایسی شخصیات معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتی ہیں جو خاموشی سے انسانیت کی خدمت کر کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لیتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ حاجی محسن ابو سجاد النعمانی کو اس عظیم خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے، ان کے رزق، عزت اور کامیابیوں میں مزید برکت دے، اور انہیں ہمیشہ زائرینِ اہلِ بیتؑ کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

12/05/2026

Ashoora Booking Open
Limited seats Available

*۱۰ رمضان المبارک وفات ام المومنین، محسنۂ اسلام، ملیکۃ العرب، مادر خاتون جنت، جدۃ الحسنین، زوجہ رسول الله ص شھزادی بی بی...
28/02/2026

*۱۰ رمضان المبارک وفات ام المومنین، محسنۂ اسلام، ملیکۃ العرب، مادر خاتون جنت، جدۃ الحسنین، زوجہ رسول الله ص شھزادی بی بی خدیجۃ الکبری ع۔* 😢
ہدیہ تعزیت بہ حضور امام زمانہ عج و مومنین و مومنات۔ 🙏🏻💔

بانو پسندہ نیشابوری  بیبی شطیطہ کہ روضہ کی پچھلی طرف یے وہ خوشنصيب خاتون تھیں جب امام علی رضا علیہ السلام خراسان کی طرف ...
28/02/2026

بانو پسندہ نیشابوری بیبی شطیطہ کہ روضہ کی پچھلی طرف
یے وہ خوشنصيب خاتون تھیں جب امام علی رضا علیہ السلام خراسان کی طرف آرہے تھے تب پور نیشابوری کے لوگو نے مولا کو اپنا مہمان بنانا چاہتے تھے لیکن امام علیہ سلام نے اپنی سواری کو چھوڑ دیا اور کہا جہاں میری سواری رکے گی وہاں میں مہمان ہونگا، تب اس بزرگ خاتون جو انکھوں سے نابینہ تھی اور اس کی کمر نون کی طرح تھی جس کا اک جھونپڑی نما گھر تھا اس کے دروازے کے سامنے مولا کی سواری رکی تو مولا نے ان کو فرمایا کے ہمیشہ دعا مانگتی تھی کے کب مدینہ جائونگی اور وقت کے امام کی زیارت کرونگی لو آج تیری دعا پوری ہوئی میں رضا خود تیرا مہمان ہوں آج۔ تاريخ میں ملتا ہے کہ امام نے 48 گھنٹے یہاں گذارے۔ مولا نے اس خاتون کی آنکھوں پر اپنا ھاتھ پھیرا اور معجزے سے انکی بینائی لوٹا دی
وہاں کے متولی سے سنی ہوئی بات ہے یے

Address

Karachi
75700

Opening Hours

Monday 12:00 - 21:00
Tuesday 12:00 - 21:00
Wednesday 12:00 - 21:00
Thursday 12:00 - 21:00
Friday 12:00 - 21:00
Saturday 12:00 - 21:00
Sunday 15:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan E Kazmain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category