Mehtab GFS by BDR

Mehtab GFS by BDR Love traveling

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ.*کراچی کی مشہور و معروف تعمیراتی کمپنی *GFS بلڈرز.* کا بہترین اور شاندار رہائشی پلاٹس...
07/08/2024

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ.*

کراچی کی مشہور و معروف تعمیراتی کمپنی *GFS بلڈرز.* کا بہترین اور شاندار رہائشی پلاٹس پروجیکٹ. *نارتھ ٹاؤن ریزیڈنسی.* کی کامیابی کے بعد اب GFS BUILDERS پیش ہے نارتھ ٹاؤن ریزیڈنسی فیز 2

نارتھ ٹاؤن فیز 2 کے بلاک 1 اور 2 میں GFS بلڈر نے عوام کو وقت سے پہلے پوزیشن بھی دے دی ہے.
بلاک 1 میں سیلانی ویلفیئر کو ایک 7 منزلہ بڑی عمارت تیار کر کے بھی دیا گیا ہے اور chase up کے لئے ایک بڑی جگہ مختص کی گئی ہے
بلاک 5. جس میں شاہد آفریدی کو ساڑے تین ایکڑ جگہ دی گئی ہے جھا ں شاہد آفریدی اپنا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے جا رہے ہیں.
بلاک 5 ایک وی آئی پی بلاک بننے جا رہا ہے.

پرفضا صاف ستھرا پرسکون اور محفوظ چار دیواری میں تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ آسان ماہانہ اقساط میں پلاٹس حاصل کرنے کا نادر موقع.

نارتھ ٹاؤن جو کہ نارتھ کراچی 4K چورنگی سے صرف تین منٹ کی ڈرائیو پر مکمل طور پر آباد علاقے میں ھے

30 لاکھ روپے والا 80 گز پلاٹ 9 لاکھ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ہم سے آسان اقساط میں حاصل کریں.
صرف 350,000 روپے ادا کر کے بکنگ کر کے فائل حاصل کریں.

ماہانہ قسط پندرہ ہزار

ٹوٹل 21 لاکھ پانچ سال میں

اور 120 گز والا 35 لاکھ کا پلاٹ ہم سے 8 لاکھ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ صرف 27 لاکھ روپے میں حاصل کریں.

بکنگ اور فائل 4 لاکھ ادا کر کے حاصل کریں
ماہانہ قسط پچیس ہزار
سالانہ ایک لاکھ بیس ہزار
ٹوٹل 27 لاکھ پانچ سال میں.

بنیادی سہولیات. 👇

پانی بجلی گیس.
ٹرانسپورٹ.
پلے ایریا
اسٹیڈیم
چار دیواری
سیکورٹی گارڈز

جب تک آپ پانچ سال کی اقساط ادا کریں گے آپ کے پلاٹ کی مارکیٹ ویلیو ڈبل ہو چکی ہوگی.

بہترین منافع بخش انویسٹمنٹ

نارتھ ٹاؤن میں پلاٹس کی بکنگ اور ہر پلاٹ پر 8 سے 10 لاکھ کا ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں.

Contact us:0310-3564961

@

Apply now
22/02/2024

Apply now

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehtab GFS by BDR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share