Arsalan Khan Daavi

Arsalan Khan Daavi تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے

اس پیج کو اپنے ساتھ ایڈ کیجیے اور

آگے شیئر بھی کیجئے گا

#شکریہ❤️🥀✌️💯

دُکی کے سانحے میں تینوں بیٹوں کو کھونے والے والد کا غم الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ جس باپ نے بچوں کے بہتر مستقبل کے...
30/08/2026

دُکی کے سانحے میں تینوں بیٹوں کو کھونے والے والد کا غم الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ جس باپ نے بچوں کے بہتر مستقبل کے خواب دیکھے، آج اسی کے سامنے تینوں بیٹوں کے جنازے اٹھ رہے ہیں۔
ایک ہی گھر کے تین چراغ بجھ گئے، ماؤں، بہنوں اور باپ کو زندگی بھر کا غم دے گئے۔ آخر ان معصوموں کا قصور کیا تھا💔

پُرنگ آباد  مستونگ میں السیف کی بزنس کلاس بس فائرنگ کا نشانہ بن گئی۔ بس پر چار گولیاں لگیں، شیشے ٹوٹ گئے، تاہم تمام مساف...
30/08/2026

پُرنگ آباد مستونگ میں السیف کی بزنس کلاس بس فائرنگ کا نشانہ بن گئی۔ بس پر چار گولیاں لگیں، شیشے ٹوٹ گئے، تاہم تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

ماشاءاللہ ❤️ رحیم استاد ہم نن راخلاص سؤ ستئ دہ دعا پہ برکت سرہ 💕
29/08/2026

ماشاءاللہ ❤️
رحیم استاد ہم نن راخلاص سؤ ستئ دہ دعا پہ برکت سرہ 💕

مسجد کی تعمیر میں حصہ لیجیے جنت میں گھر پائیے🕌نبی کریم ﷺ نے فرمایا:جو شخص اللہ کے لیے مسجد بنائے اللہ تعالیٰ اس کے لیے ج...
28/08/2026

مسجد کی تعمیر میں حصہ لیجیے جنت میں گھر پائیے🕌
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جو شخص اللہ کے لیے مسجد بنائے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا..
الحمدللہ! اللہ کے فضل سے مدرسہ تعلیم القرآن اجــــــرم داویان میں ایک نئی مرکزی مسجد عمر فاروق کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا ہے
یہ مسجد نہ صرف نماز کی جگہ ہوگی.بلکہ قرآن. دینی تعلیم اور اسلامی اخوت کا مرکز بھی بنے گی..
آئیے
اس عظیم صدقۂ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں:
مالی تعاون
تعمیری سامان
مزدوری یا خدمت
آج جو بھی آپ دیں گے کل ان شاءاللہ یہ آپ اور آپ کے مرحومین و مرحومات کیلئے بخشش کا ذریعہ بنے گا...
اللّٰہ ہمیں اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطاء فرمائے، آمین..
💯❤️🥰

28/08/2026

سخی سرور چیک پوسٹ واقعہ: زخمی ڈرائیور زندگی کی بازی ہار گیا، لواحقین کا لاش کے ہمراہ دھرنا جاری

ڈیرہ غازی خان چند روز قبل سخی سرور چیک پوسٹ پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں زخمی ہونے والا بلوچستان سے تعلق رکھنے والا ڈرائیور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور کے جاں بحق ہونے کے بعد لواحقین لاش لے کر سخی سرور چیک پوسٹ کے سامنے پہنچ گئے اور احتجاجی دھرنا دے دیا

واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بی پی او ڈیرہ غازی خان کی جانب سے چیک پوسٹ پر تعینات عملے کو معطل کرکے لائن کلوز کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، تاہم لواحقین کا کہنا ہے کہ صرف معطلی کافی نہیں، واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں ملازمت سے برطرف کیا جائے۔
احتجاج کے موقع پر لواحقین کے ہمراہ سلام ناصر بھی موجود ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ انصاف ملنے تک احتجاج جاری رکھیں گے

لواحقین اور ٹرانسپورٹرز کے مطابق سخی سرور چیک پوسٹ پر بلوچستان سے آنے والی گاڑیوں اور ڈرائیوروں کو مبینہ طور پر طویل عرصے سے مشکلات کا سامنا ہے ان کا الزام ہے کہ گاڑیوں کو بلاوجہ روک کر ڈرائیوروں کو تنگ کیا جاتا ہے بعض اوقات ڈیزل نکالنے کی شکایات بھی سامنے آتی رہی ہیں جبکہ چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگنے سے مسافروں ڈرائیوروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین سے چار سال سے سخی سرور چیک پوسٹ پر بلوچستان سے آنے والی عوام اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مبینہ ناروا رویے کی شکایات موجود ہیں، مگر اس مسئلے کا مستقل حل نہیں نکالا گیا

لواحقین نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرائیور کی موت کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف شفاف تحقیقات کی جائیں مقدمہ درج کیا جائے اور ذمہ داروں کو ملازمت سے برطرف کرکے متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔

سخی سرور چیک پوسٹ پر گزشتہ کئی مہینوں سے تعینات کریم بخش نے ٹرانسپورٹرز کا جینا محال کر رکھا تھا۔ بلوچستان سے پنجاب جانے...
28/08/2026

سخی سرور چیک پوسٹ پر گزشتہ کئی مہینوں سے تعینات کریم بخش نے ٹرانسپورٹرز کا جینا محال کر رکھا تھا۔ بلوچستان سے پنجاب جانے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو بلاوجہ کئی گھنٹوں تک چیک پوسٹ پر روکے رکھنا اس کا معمول بن چکا تھا۔
گزشتہ روز ایک ڈرائیور مجبور ہو کر خود کو آگ لگا لی، جس کے نتیجے میں اس کا پورا جسم جھلس گیا اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا
​اس افسوسناک واقعے پر ٹرانسپورٹرز اور عوام کا شدید احتجاج اور ان کا پرزور مطالبہ ہے کہ متوفی ڈرائیور کے قتل کی ایف آئی آر (FIR) کریم بخش کے خلاف درج کردیا گیا ہے

سخی سرور چیک پوسٹ واقعہ: زخمی ڈرائیور زندگی کی بازی ہار گیا، لواحقین کا لاش کے ہمراہ دھرنا جاریڈیرہ غازی خان چند روز قبل...
27/08/2026

سخی سرور چیک پوسٹ واقعہ: زخمی ڈرائیور زندگی کی بازی ہار گیا، لواحقین کا لاش کے ہمراہ دھرنا جاری

ڈیرہ غازی خان چند روز قبل سخی سرور چیک پوسٹ پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں زخمی ہونے والا بلوچستان سے تعلق رکھنے والا ڈرائیور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور کے جاں بحق ہونے کے بعد لواحقین لاش لے کر سخی سرور چیک پوسٹ کے سامنے پہنچ گئے اور احتجاجی دھرنا دے دیا

واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بی پی او ڈیرہ غازی خان کی جانب سے چیک پوسٹ پر تعینات عملے کو معطل کرکے لائن کلوز کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، تاہم لواحقین کا کہنا ہے کہ صرف معطلی کافی نہیں، واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں ملازمت سے برطرف کیا جائے۔
احتجاج کے موقع پر لواحقین کے ہمراہ سلام ناصر بھی موجود ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ انصاف ملنے تک احتجاج جاری رکھیں گے

لواحقین اور ٹرانسپورٹرز کے مطابق سخی سرور چیک پوسٹ پر بلوچستان سے آنے والی گاڑیوں اور ڈرائیوروں کو مبینہ طور پر طویل عرصے سے مشکلات کا سامنا ہے ان کا الزام ہے کہ گاڑیوں کو بلاوجہ روک کر ڈرائیوروں کو تنگ کیا جاتا ہے بعض اوقات ڈیزل نکالنے کی شکایات بھی سامنے آتی رہی ہیں جبکہ چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگنے سے مسافروں ڈرائیوروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین سے چار سال سے سخی سرور چیک پوسٹ پر بلوچستان سے آنے والی عوام اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مبینہ ناروا رویے کی شکایات موجود ہیں، مگر اس مسئلے کا مستقل حل نہیں نکالا گیا

لواحقین نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرائیور کی موت کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف شفاف تحقیقات کی جائیں مقدمہ درج کیا جائے اور ذمہ داروں کو ملازمت سے برطرف کرکے متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔

سخی سرور چیک پوسٹ پر غریب دشمنی اور مبینہ کرپشن کا بازار گرم!رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر مولوی عبدالکریم جوگیانی نامی...
27/08/2026

سخی سرور چیک پوسٹ
پر غریب دشمنی اور مبینہ کرپشن کا بازار گرم!
رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر مولوی عبدالکریم جوگیانی نامی اہلکار سخی سرور کے غریب عوام اور ٹرک مالکان کے لیے عذاب بن چکا ہے۔
حالیہ ظلم کا واقعہ: گزشتہ رات ایک غریب مالک کی گاڑی سے ہتک آمیز طریقے سے نا صرف ڈیزل کی ٹینکی اتاری گئی، بلکہ اس میں موجود 400 سو لیٹر ڈیزل نکال کر گاڑی کو تھانے بند کر دیا گیا۔ ظلم کی انتہا یہ ہے کہ اس غریب پر اوور سپیڈ کا جھوٹا پرچہ بھی کاٹ دیا گیا۔
دوہرا معیار: ایک طرف تو بڑے بڑے اسمگلرز کو پروٹوکول کے ساتھ سلوٹ مار کر ان کی گاڑیاں باآسانی گزار دی
جاتی ہیں، اور دوسری طرف غریب محنت کشوں کو ایسے لوٹا جا رہا ہے جیسے وہ کسی دشمن ملک سے آئے ہوں۔
سخی سرور کے مظلوم عوام اور ٹرک مالکان اس ظلم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اعلیٰ حکام اس قانون شکنی اور غریب کش پالیسی کا فوری نوٹس لیں!

درازندہ درابن سیکورٹی اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ٹوڈی سروس کار چلانے والے میرا چاچوعلی خان داوی کا ایک سواری زخمی
25/08/2026

درازندہ درابن سیکورٹی اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ٹوڈی سروس کار چلانے والے میرا چاچوعلی خان داوی کا ایک سواری زخمی

25/08/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsalan Khan Daavi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share