TRAIN TRICKS

TRAIN TRICKS Hi Friends This page is for trains videos and Train updates so like and share this page for amazing train journeys and much more.

24/08/2026

گرین لائن نے پتوکی میں علامہ اقبال ایکسپریس کو اوورٹیک کر لیا

New Train From Sialkot to Rawalpindi starting soon.
23/08/2026

New Train From Sialkot to Rawalpindi starting soon.

23/08/2026

🚆 وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے اہم اعلانات
لاہور - 23 اگست 2026

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے کی بحالی اور نئے منصوبوں کے حوالے سے اہم اعلانات کر دیئے۔

1. مارکہ حق پسنجر ٹرین:
سیالکوٹ تا راولپنڈی نئی ٹرین 15 اکتوبر سے شروع ہوگی۔ اس کا نام افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے *"مارکہ حق"* رکھا گیا ہے۔ یہ ٹرین 1985 میں بند ہونے والی سیالکوٹ پسنجر کی بحالی ہے۔

2. موہنجوداڑو ایکسپریس:
15 ستمبر سے بحال کی جائے گی۔

3. بڑے منصوبوں کا افتتاح:

25 دسمبر 2026: تھر پروجیکٹ کا افتتاح
جنوری پہلا ہفتہ 2027:ML-1 کراچی تا روہڑی منصوبے کا آغاز - _وزیر ریلوے کا کہنا ہے ML-1 پاکستان ریلوے کو بدل دے گا_
ستمبر پہلا ہفتہ 2026: بلوچستان *پیپلز ٹرین* کا افتتاح

وزیر ریلوے کا پیغام: "تمام معطل ٹرینیں مرحلہ وار بحال کی جائیں گی۔ مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔"

ایسا کون سا پھل ہے جو میٹھا ہونے کے باوجود بکتا نہیں؟ 🤔🍎
21/08/2026

ایسا کون سا پھل ہے جو میٹھا ہونے کے باوجود بکتا نہیں؟ 🤔🍎

21/08/2026

سرگودھا سے براستہ جھنگ ملتان تک جانے والی ساندل ایکسپریس کا آج افتتاح کردیا گیا...

سرگودھا سے براستہ جھنگ ملتان تک جانے والی ساندل ایکسپریس کا آج افتتاح کردیا گیا..
21/08/2026

سرگودھا سے براستہ جھنگ ملتان تک جانے والی ساندل ایکسپریس کا آج افتتاح کردیا گیا..

21/08/2026

Inauguration ceremony of Sandal Express

چھ سال کی بندش کے بعد ساندل ایکسپریس کا افتتاح کردیا گیا ہے..
21/08/2026

چھ سال کی بندش کے بعد ساندل ایکسپریس کا افتتاح کردیا گیا ہے..

Karakoram Express 42dn cancelled on date.
21/08/2026

Karakoram Express 42dn cancelled on date.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TRAIN TRICKS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TRAIN TRICKS:

Shortcuts

Share