Bykia Indrive Careem Yango Driver Union Karachi

Bykia Indrive Careem Yango Driver Union Karachi To help the bike drivers of Karachi who drive bikes in the online application Baikea, indrew, Yango,

یے ریٹ انڈراٸیو ایپ والوں کے هیں ناظم آباد سے لال قلعہ عزیز آباد قیمت 339 روپیہ 300 سٸو تو پیٹرول میں لگ جاٸیں گے باقی ب...
11/11/2025

یے ریٹ انڈراٸیو ایپ والوں کے هیں ناظم آباد سے لال قلعہ عزیز آباد
قیمت 339 روپیہ 300 سٸو تو پیٹرول میں لگ جاٸیں گے باقی بچت 39 روپیے
شرم آنی چاهیۓ ان لوگوں کو

07/11/2025

سب دوستوں سے گذارش هے که اپنی گاڑیاں باٸیکیا میں رجسٹر مت کرواٸیں ان کے ریٹ باٸیک کے برابر بھی نهیں

انڈراٸیو ایپ کے ریٹ بلکل کم ہیں جبکہ دوبار پیٹرول مہنگا ہوا ہے بہتر ہے کہ باٸیکیہ اور ینگو میں چلاٶ پیسا ہی پیسا
21/04/2024

انڈراٸیو ایپ کے ریٹ بلکل کم ہیں جبکہ دوبار پیٹرول مہنگا ہوا ہے
بہتر ہے کہ باٸیکیہ اور ینگو میں چلاٶ
پیسا ہی پیسا

27/02/2024

آئر لینڈ کی ایک بڑی سیاسی پارٹی کی صدر کا فلسطینوں کے حق میں بیان
گروپ میمبرز سے گزارش ہے کہ جس جس کے پاس یہ ویڈیوز اور گرافکس پہنچ رہے ہین وہ اسے لازمی آگے شیئر کریں دنیا کو اسرائیل کے ظلم سے آگاہ کریں کم از کم ایک گروپ میں تو لازمی بھیجیں ! اللّہ فرماتا ھے کہ اگر تم باز نہ آۓ تو میں غیر مسلموں سے وہی کام لے لوں گا، جو تم لوگوں نے کرنے تھے یورپ تک گونجنے لگی ھے کہ اور کچھ نہ کر سکو تو کم از کم اس ملک کے سفیر کو ہی ملک بدر کر دو، آج اس احتجاج میں آئر لینڈ بھی شامل ھو چکا ھے،

اسلام علیکم کراچی کے آن لاٸن باٸیک ڈراٸیورز کے لیۓ خوشخبری اس پیج کو لاٸیک کریں اپنے آپ کو رجسٹرڈ کرواٸیں اگر آپ کا موبا...
11/02/2024

اسلام علیکم کراچی کے آن لاٸن باٸیک ڈراٸیورز کے لیۓ خوشخبری اس پیج کو لاٸیک کریں
اپنے آپ کو رجسٹرڈ کرواٸیں
اگر آپ کا موبائل چوری یا چھن جاتا ہے تو موبائل کی آدھی قیمت آپ کو ھم دینگے

11/02/2024

#2024

07/02/2024

اسلام علیکم آن لاٸن باٸیک چلانے والا ڈراٸیور اس پیج کو لاٸیک کریگا
اگر اس کا موباٸل چوری یا چھن جاتا ہے تو اس کو آدھی قیمت ھم دینگے

07/02/2024

اسلام علیکم کراچی کے تمام باٸیکیہ انڈراٸیو ینگو اور کریم میں موٹر ساٸیکل چلانے والے ڈراٸیور کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اس پیج کو لاٸیک کریں اور فاٸدہ اٹھاٸیں شکریہ

06/02/2024

اسلام علیکم کراچی کے تمام ڈراٸیورز جو آن لاٸن باٸیک چلاتے ہیں وہ اس پیج پر رجسٹریشن کرواٸیں
اور فاٸدہ اٹھاٸیں
شکریہ

Address

Karachi

Telephone

+923009816306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bykia Indrive Careem Yango Driver Union Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bykia Indrive Careem Yango Driver Union Karachi:

Share