Al Barsha Star Cargo Services LLC

Call Directions Website Contact the business

Al Barsha Star Cargo Services LLC Dears Senders For household Goods+ Door to Doors Containers Clr+ Del to Door steps call +923008222254

Dears Brothers If u wants to sand u r personal goods to your beloveds on door step try yours ABS CARGO

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🤲 اِنْشاءَ اللّٰہُ تَعالیٰ 🙏
08/09/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🤲 اِنْشاءَ اللّٰہُ تَعالیٰ 🙏

04/09/2026

🤲یا رب زبان کی لاج رکھ😞
یہ فقرہ بارگاہِ الٰہی میں عاجزی، دعا اور مناجات کا ایک انداز ہے، جس کے ذریعے ربّ کریم سے التجا کی جاتی ہے کہ بندے کی نکلی ہوئی بات، اس کی کہی ہوئی سچی دعا یا اس کے قول و فعل کی لاج رکھ لی جائے

03/09/2026

اعلامیہ — اتفاق پینل کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن الیکشن 2026-2028

کراچی: تمام پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا ٹیم کے نمائندگان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کے الیکشن سیشن 2026-2028 کے لیے اتفاق پینل نے اپنے تمام امیدواران کی حتمی فہرست متفقہ رائے سے جاری کر دی ہے۔

جاری کردہ فہرست کے مطابق آفس بیئررز کے امیدواران درج ذیل ہیں:

1. رانا محمد اسلم — امیدوار برائے صدر
2. رانا طارق شعیب — امیدوار برائے سینئر نائب صدر
3. غلام نبی عرف ملک شاہد اعوان — امیدوار برائے نائب صدر
4. عبید گل — امیدوار برائے جنرل سیکرٹری
5. چوہدری خاور شکور — امیدوار برائے جوائنٹ سیکرٹری
6. ملک محمد ریاض اقبال — امیدوار برائے فنانس سیکرٹری

ایگزیکٹو باڈی کے امیدواران

1. محمد خالد اعوان — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
2. میاں محمد خبیب طاہر — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
3. سجاد احمد جلبانی — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
4. ملک افضل مراد سندیلا — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
5. یوسف ہارون خان نیازی — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
6. شہبا علی — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
7. خلیل احمد — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
8. محمد نواز تنولی — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
9. شاہد مبین — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
10. فیضان خان — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
11. سمیع الحق — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
12. قمر الزمان — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
13. خالد محمود — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
14. محمد اعجاز چوہدری — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
15. سہیل خان — امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر

جاری کردہ:
میڈیا سیل، اتفاق پینل
محمد اکرم پنجوتھہ
ترجمان اتفاق پینل

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ💖: کھیل یا کسی بھ...
02/09/2026

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ💖
: کھیل یا کسی بھی میدان میں ہار اور جیت دونوں برابر کی اہمیت رکھتے ہیں۔ اصل کھلاڑی یا چیمپئن وہ ہوتا ہے جو جیت پر مغرور نہ ہو اور ہارنے پر مایوس ہونے کے بجائے اپنی غلطیوں سے سیکھے۔

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
24/08/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

18/08/2026

Construction on the 306-kilometer M-6 Sukkur–Hyderabad motorway—the vital missing link between Karachi and the north—is underway following financing arrangements for multiple sections, with officials targeting phased completions between 2028 and 2029. The project is built via a public-private partnership, alongside an upgraded M-10 link to Karachi @

16/08/2026

ہڑتال کا 9 دن

Address

Plots No 193, 194 Steet No 4 Gate 4 & 5 New Truck Stand Maripur And Hawksbay Road Karachi Pakitan
Karachi
75400

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 04:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923052229181

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Barsha Star Cargo Services LLC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Barsha Star Cargo Services LLC:

Shortcuts

Share