Railway Colony

Railway Colony Page is about to Pakistan Railways information and beauty of Pakistan Railway
(1)

25/08/2026

شالیمار ایکسپریس کے بعد اب عوام ایکسپریس بھی پرائیوٹ سیکٹر اے اے انٹرپرائزز کے زیرِ سایہ چلنے کو تیار❤️

بہت جلد انشاءاللہ😍

AA Enterprises

25/08/2026

Happy Pakistan Independence Day🇵🇰

Assalam-o-Alaikum Dosto!
Umeed hai aap sab khairiyat se honge, Alhamdulillah main bhi khairiyat se hoon.

To dosto, tareekh hai 14 August 2026, Friday. Aap ne pehle meri 27UP Shalimar Express ki Karachi se Nawabshah tak ki travel video dekhi thi, to ab bari hai wapsi ke safar ki.

Nawabshah Railway Station par hum ne kuch ghante guzare aur Alhamdulillah hamara time kaafi acha guzra. Wahan hum ne khana bhi khaya aur chai bhi pi, jis ki main bohat tareef karunga.

Khair, humein itna time nahi mila ke shehar ghoom saken. Main apne ek dost ke sath bahar gaya hua tha, jabke kuch dost station par hi maujood thay aur woh kaafi pareshan thay ke main abhi tak nahi aaya. Jaise hi main station pohancha, saamne hi train ki lights nazar aana shuru ho gayin.

Jaise hi main apne doston ke sath Down Platform par mila, takreeban kuch hi minutes baad train bhi aa gayi. Chai hum ne phir train mein baith kar hi pi, aur shukar hai ke humein baithne ke liye jagah bhi mil gayi.

To Nawabshah se Karachi wapsi hum ne 48DN Rehman Baba Express par ki, aur Alhamdulillah safar kaafi acha raha.

InshaAllah ye poori journey 2 Parts mein aap ke saamne aayegi. To ab pehle bari hai Part 1 — Nawabshah To Hyderabad ki.

To dosto, video ko zaroor dekhiye aur enjoy kijiye❤️🚆

Agar video pasand aaye to Like zaroor karein, apne doston aur family ke sath Share karein aur Railway Colony ko Subscribe karna bilkul na bhoolen.

Aap sab ki mohabbat aur support ka bohat bohat shukriya. ❤️

Pakistan Railways aur Railfanning se related mazeed videos ke liye Railway Colony ko zaroor Subscribe karein.

Allah Hafiz❤️🇵🇰🚆

22/08/2026

( یوم آزادی مبارک )
پاکستان زندہ باد🇵🇰

کراچی اور لاھور کے درمیان چلنے والی 27 اپ اور 28
ڈاؤن شالیمار ایکسپریس کو بحال کردیا گیا❤️

اس بار ٹرین اپنا مکمل سفر بذریعہ مین لائن 1 ہی مکمل کریں گی۔

تو خیر 14 اگست 2026 جمعہ کو ٹرین بحال ہوئی اور میں اور میرے دوستوں نے ارادہ کیا کراچی سے نواب شاھ جانے کا تو خیر آپ اب دیکھیں آخری پارٹ حیدرآباد سے نواب شاھ تک کا سفر☺️

Part 4

AA Enterprises

21/08/2026

( یوم آزادی مبارک )
پاکستان زندہ باد🇵🇰

کراچی اور لاھور کے درمیان چلنے والی 27 اپ اور 28
ڈاؤن شالیمار ایکسپریس کو بحال کردیا گیا❤️

اس بار ٹرین اپنا مکمل سفر بذریعہ مین لائن 1 ہی مکمل کریں گی۔

تو خیر 14 اگست 2026 جمعہ کو ٹرین بحال ہوئی اور میں اور میرے دوستوں نے ارادہ کیا کراچی سے نواب شاھ جانے کا تو خیر آپ اب دیکھیں برادآباد سے حیدرآباد تک کا سفر☺️

Part 3

AA Enterprises

21/08/2026

( یوم آزادی مبارک )
پاکستان زندہ باد🇵🇰

کراچی اور لاھور کے درمیان چلنے والی 27 اپ اور 28
ڈاؤن شالیمار ایکسپریس کو بحال کردیا گیا❤️

اس بار ٹرین اپنا مکمل سفر بذریعہ مین لائن 1 ہی مکمل کریں گی۔

تو خیر 14 اگست 2026 جمعہ کو ٹرین بحال ہوئی اور میں اور میرے دوستوں نے ارادہ کیا کراچی سے نواب شاھ جانے کا تو خیر آپ اب دیکھیں لانڈھی سے براد آبد تک کا سفر☺️

Part 2

AA Enterprises

19/08/2026

( یوم آزادی مبارک )
پاکستان زندہ باد🇵🇰

کراچی اور لاھور کے درمیان چلنے والی 27 اپ اور 28
ڈاؤن شالیمار ایکسپریس کو بحال کردیا گیا❤️

اس بار ٹرین اپنا مکمل سفر بذریعہ مین لائن 1 ہی مکمل کریں گی۔

تو خیر 14 اگست 2026 جمعہ کو ٹرین بحال ہوئی اور میں اور میرے دوستوں نے ارادہ کیا کراچی سے نواب شاھ جانے کا تو خیر آپ پہلے دیکھیں ڈرگ روڈ سے لانڈھی کا سفر☺️

Part 1

AA Enterprises

79 واں یومِ آزادی مبارک ہو 🇵🇰پاکستان زندہ باد!کچھ دنوں کی بندش کے بعد آج 27 اپ شالیمار ایکسپریس نے دوبارہ اپنے سفر کا آغ...
14/08/2026

79 واں یومِ آزادی مبارک ہو 🇵🇰
پاکستان زندہ باد!

کچھ دنوں کی بندش کے بعد آج 27 اپ شالیمار ایکسپریس نے دوبارہ اپنے سفر کا آغاز کیا۔ اس بار روٹ میں بھی کچھ رد و بدل ہے۔ پل گرنے کے باعث شالیمار ایکسپریس اب فیصل آباد کے بجائے ساہیوال روٹ کے ذریعے لاہور آ جا رہی ہے۔

آج یومِ آزادی، 14 اگست 2026 کے موقع پر دوستوں کے ساتھ شالیمار ایکسپریس پر کراچی سے نواب شاہ تک کا مختصر مگر زبردست سفر کیا۔ سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہوئی کہ 14 فیصد ڈسکاؤنٹ واقعی لاگو تھا، جس سے ہم نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔

کراچی سے نواب شاہ تک سفر شاندار رہا، جبکہ واپسی رحمان بابا ایکسپریس کے ذریعے کراچی آئے۔

ان شاء اللہ امید ہے کہ بہت جلد شالیمار ایکسپریس پر مکمل روٹ کا سفر بھی کریں گے اور اس خوبصورت سفر کو آپ سب کے ساتھ شیئر کریں گے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️

AA Enterprises

14 اگست — یومِ آزادی پاکستان🇵🇰ان شاء اللہ کل بروز 14 اگست، یومِ آزادی کے موقع پر شالیمار ایکسپریس کی شاندار واپسی! 🚆🇵🇰پا...
13/08/2026

14 اگست — یومِ آزادی پاکستان🇵🇰

ان شاء اللہ کل بروز 14 اگست، یومِ آزادی کے موقع پر شالیمار ایکسپریس کی شاندار واپسی! 🚆🇵🇰

پاکستان ریلوے کے مسافروں کے لیے ایک بار پھر خوشخبری!
شالیمار ایکسپریس نئے جوش و جذبے کے ساتھ دوبارہ پٹریوں پر رواں دواں ہونے جا رہی ہے۔

🚆 کراچی سے لاہور
🚆 لاہور سے کراچی
📍 ساہیوال اور رائیونڈ کے راستے

🎉 خصوصی یومِ آزادی آفر! 🎉

14 اگست کو ہر کلاس اور ہر اسٹیشن سے اسٹیشن تک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے 14% ڈسکاؤنٹ!

یعنی آپ کراچی سے حیدرآباد، کراچی سے نوابشاہ یا کسی بھی اسٹیشن سے کسی بھی اسٹیشن تک سفر کریں، اس خصوصی رعایت سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔

🇵🇰 اس یومِ آزادی شالیمار ایکسپریس کے ساتھ سفر کریں اور خصوصی 14% ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھائیں!

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور اسے دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان ریلوے پائندہ باد 🚆❤️

AA Enterprises

کراچی شھر میں واقع تعمیرات کے درمیان ڈپارچر یارڈ ریلوے اسٹیشن❤️
13/08/2026

کراچی شھر میں واقع تعمیرات کے درمیان ڈپارچر یارڈ ریلوے اسٹیشن❤️

Address

Karachi

Telephone

+923062401332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Railway Colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category