Allama Iqbal Express Train

Allama Iqbal Express Train Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Iqbal Express Train, Train station, Karachi.

26/03/2026
AC Dining Car of Fareed Express
14/01/2024

AC Dining Car of Fareed Express

14/09/2020
21/05/2020

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان.

پاکستان ریلوے نے عید پر چلائی جانے والی ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا
19/05/2020

پاکستان ریلوے نے عید پر چلائی جانے والی ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا

10/04/2020

لاہور(پ۔ر) وزارت ریلوے میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی صدارت میں آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے وڈیو لنک اجلاس میں چند اہم فیصلے کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے انتظامیہ لاک ڈاﺅن ختم ہونے کے بعد وفاقی حکومت کی منظوری سے خصوصی ٹرین آپریشن شروع کرنے کے سلسلے میں چند حفاظتی انتظامات کرے گی۔ جس کے مطابق ٹرینوں میں سفر کے لیے آن لائن اور ای ٹکٹنگ کے ذریعے بکنگ ہوگی جبکہ ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے۔ ٹرین کی روانگی سے 24 گھنٹے پہلے بکنگ بند کردی جائے گی۔ ملک کے چاروں صوبوں کوآپس میں ملانے کے لیے اپ اینڈ ڈاﺅن کی لانگ روٹ کی تقریباً 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ ٹرینوں کی تعداد میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔ ان کے نام اور روٹس پر تجاویز زیر غور ہیں۔ حتمی فیصلے کے بعد ٹرینوں کے نام اور روٹس میڈیا کو بتائے جائیں گے اور ریلوے کی ویب سائٹ پر بکنگ بھی کھول دی جائے گی۔ چلنے والی ہرٹرین میں 60 فیصد اکوپنیسی کے بعد بکنگ بند کردی جائے گی تاکہ سماجی فاصلے کے اصولوں پر عمل پیرا ہوسکیں۔ کرونا سے حفاظت کے لیے پاکستان ریلوے اسی ہفتے چالیس عدد سینیٹائزر واک تھرو گیٹ پورے پاکستان میں واقع چالیس مختلف اسٹیشنوں اور دفاتر پرنصب کرے گا۔ بعدازاں اس کی تعداد میں اضافہ کیا جائے یہ واک تھرو گیٹ پاکستان ریلوے اپنی ہی فیکٹریوں میں تیار کررہاہے۔ اس سلسلے میں مسافروں کو مطلع کیا جاتاہے کہ ان کی فیملی ان کو اسٹیشن پر چھوڑنے نہیں آسکتی۔ریلوے اسٹیشن سے 200 میٹر تک ایریا غیر ضروری افراد کے لیے بند کردیاجائےگا۔ بعد ازاں مسافروں کو سینیٹائزر واک تھرو گیٹ سے گزارا جائے گا۔ اس کے علاوہ ہر ٹرین کے ساتھ ایک افسر تعینات کیا جائے گا جو اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ہر مسافر ایک دوسرے سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھیں۔ مسافر ٹرینوں کی بندش کے دوران جوکوئی بھی ریلوے کی فریٹ ٹرین کے ذریعے سفر کرے گا اس کے خلاف ریلوے قوانین کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد خصوصی ٹرینیں چلنے کی صورت میں تمام مسافروں کو ٹرین کی روانگی سے ایک گھنٹہ پہلے اسٹیشن کے اندر داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔حفاظتی اقدامات کے تحت مسافروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ ماسک، دستانے ، سینیٹائزر اور صابن رکھیں۔ جبکہ تمام اسیشنوں پر سینیٹائزرمہیاکیے جائیں مسافر اسٹیشن پر داخل ہونے سے پہلے اور پلیٹ فارم چھوڑنے سے پہلے سینیٹائزڈ ہوں گے۔مسافروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ انتہائی ایمرجنسی کی صورت میں کم سے کم افراد کے ساتھ سفر کریں اسٹیشن پر اور دوران سفر ایک فیملی سے دوسری فیملی کے درمیان اور ایک مسافر سے دوسرے مسافر کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں۔ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ٹرین کے سٹاپ والے اسٹیشنوں پر ضروری اشیاءکے سٹالز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے کھول دیں۔ جس پر ڈی ایم اوز، ڈی سی اوز اور ایم اوز کھانے پینے والی اشیاءکے معیار کو موجودہ پس منظر میں چیک کریں گے۔ ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹس افسران اور چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ٹرین کے سٹاپ والے اسٹیشنوں پر میڈیکل آفیسر اور ضروری سٹاف کو تعینات کریں گے۔ یاد رہے یہ خصوصی ٹرینوں کا چلنا لاک ڈاﺅن میں نرمی یا لاک ڈاﺅن ختم ہونے کے فیصلے سے مشروط ہے جو وفاقی حکومت کرے گی۔

Address

Karachi
75990

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Friday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Iqbal Express Train posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category