Pak Rail Diaries

Pak Rail Diaries Aoa I am Zain, a Raillover from Karachi Pakistan showing you my train spotting experiences from various locations through my video.

Hope you feel connected and experienced the same as I did; by watching my videos. If so, do FOLLOW and COMMENT your opinion

02/06/2026

علامہ اقبال ایکسپریس کا ائیرپورٹ اسٹیشن سے گزرنے کا حسین منظر۔
ڈرائیور کشور کمار صاحب نے لائٹ بلنک اور ہارن بجا کر ٹرین کے تھرو پاس کو اور بھی دلچسب اور خوبصورت بنا دیا۔
゚viralシ

01/06/2026

کراچی ایکسپریس زبردست انداز میں باران بریج سے گزر رہی ہے۔
゚viralシ

29/05/2026

لیٹ ملت ایکسپریس جلدی میں ائیرپورٹ اسٹیشن سے تھرو پاس ہوتے ہوئے۔
゚viralシ

28/05/2026

کراچی ایکسپریس تیز رفتار میں دابھیجی سے گزرتے ہوئے۔
゚viralシ

26/05/2026

آج بروز منگل 26 مئی 2026 کو کراچی ایکسپریس جب ائیرپورٹ اسٹیشن سے گزری تو ڈرائیور صاحب نے مخصوص قسم کی ویسل بجائی۔
جس جس کو اسکا پتہ ہے وہ لازمی کمینٹ کرے اور جسے نہیں پتہ وہ کمینٹ میں پوچھ سکتا ہے❤️
゚viralシ

25/05/2026

کل بروز اتوار 24 مئی 2026 کو دوسری عید اسپیشل ٹرین کراچی سٹی اسٹیشن سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئی جو کے پاکستان ریلویز کا مسافروں کی خدمت کے لیے کیے گئے اچھے اقدام میں سے ایک ہے۔
میں بھی کل سٹی اسٹیشن پر موجود تھا اور ٹرین میں لانڈھی تک سفر کیا۔
میں نے ٹرین کی ایک کوچ کا معائنہ کیا جو آپکی خدمت میں پیش کر رہا ہو آپ دیکھیں اور اپنی رائے کا کمینٹ میں اظہار کریں۔
میرے نزدیک یہ اچھا قدم ہے مسافروں کو ٹرانسپورٹ مافیا سے بچانے کے لیے اور سستا اور محفوظ سفر مسافروں کو فراہم کے لیے۔
پاکستان زندہ باد
پاکستان ریلویز پائندہ باد

゚viralシ

23/05/2026

تیزگام ایکسپریس اور رحمان بابا ایکسپریس ملیر کالونی پر زبردست انداز میں آ ملیں۔
تیزگام ایکسپریس اچھی رفتار میں تھی مگر رحمان بابا ایکسپریس plc کی وجہ سے کم رفتار کے ساتھ پاس ہوئی۔
゚viralシ

22/05/2026

کراچی ایکسپریس طوفانی رفتار میں جنگشاہی سے گزرتے ہوئے۔ جرمن انج AGE-30 کی گرجتی آواز اور ٹرین کی رفتار نے اسٹیشن کو ہلا ڈالا۔
゚viralシ

20/05/2026

پاک بزنس ایکسپریس ائیرپورٹ اسٹیشن سے اڑتے ہوئے گزر گئی۔
゚viralシ

17/05/2026

آج مورخہ 17 مئی 2026 کو کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپریس شہدادپور کے پاس حادثے کا شکار ہوگئ۔
پھاٹک پر پھنسے آئل ٹینکر سے ٹرین جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور موقع پر جانبحق ہو گیا اور انجن کو بھی نقصان پہنچا مگر ٹرین ڈرائیور اور مسافر خیریت سے ہیں۔
یہ وڈیو آج ہی کی ہے جسے میں نے ملیر کیلونی سے ریکارڈ کیا ہے۔
゚viralシ

Address

Wireless Gate
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Rail Diaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share