AlMuallim Travels

AlMuallim Travels Umrah Packages • Hotel Bookings • Pakistan Tours • Visa Services

All travel solutions under one roof — reliable, convenient, and hassle-free.

25/08/2026

From *Ireland to the sacred cities of Makkah and Madinah* — another journey made memorable with Almuallim Travels.

We’re grateful to our respected traveler from Ireland for sharing his experience and recommending our services. From comfortable accommodation and proper guidance to reliable support throughout the journey, our team works to make every Umrah experience smooth, organized, and spiritually fulfilling.

Your journey is sacred. Our responsibility is to make every step easier.

Plan your Umrah journey with *Almuallim Travels*.

📞 +92 321 3616734
🌐 almuallimtravels.com

24/08/2026

🕋✨ خوشخبری ✨🕋

الحمدللہ!
المعلم حج پیکیج کا باقاعدہ اعلان
آج شام ہونے جا رہا ہے! 🎉

ایک ایسا سفر جہاں
سفر بھی، رہنمائی بھی، اور رفاقت بھی… 🤍

🌙 رفیقِ سفر:
مفتی فرقان احمد مامجی

📢 آج شام منتظر رہیے!
آپ کا مقدس سفر، ہماری ذمہ داری۔ 🕋✨

22/08/2026
ربیع الثانی16ستمبر  عمرہ پیکجالمعلّم ٹریول وہ نام جس پر ہزاروں زائرین نے اعتماد کیا!⭐ 500+ فائیو اسٹار Google Reviews🤝 ہ...
22/08/2026

ربیع الثانی
16ستمبر عمرہ پیکج

المعلّم ٹریول
وہ نام جس پر ہزاروں زائرین نے اعتماد کیا!
⭐ 500+ فائیو اسٹار Google Reviews
🤝 ہزاروں خوش نصیب زائرین کی خدمت کا اعزاز
🕋 حج و عمرہ کے شعبے میں خصوصی مہارت
📍 تربیت، رہنمائی اور زیارات کا جامع انتظام
اب المعلّم ٹریول پیش کر رہا ہے 16 ستمبر 2026 سے 20 دن کا ایک خصوصی عمرہ سفر ایسا سفر جس میں صرف حاضری نہیں، بلکہ سیکھنے، سمجھنے اور محسوس کرنے کا موقع بھی ہوگا۔
✨ اس سفر کو خاص کیا بناتا ہے؟
🎓 ماسٹر حج ٹرینر مفتی فرقان صاحب ساتھ ہوں گے
سفر کے دوران عمرہ کے مسائل، مناسک اور روحانی پہلوؤں پر خصوصی رہنمائی۔
🕋 4 بڑے عمرے
ایک ہی سفر میں بار بار بیت اللہ کی حاضری اور عمرہ کی سعادت۔
📍 100+ مقدس و تاریخی زیارات کی نشاندہی
مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور اطراف کے مقدس مقامات کی تاریخ، اہمیت اور پس منظر سے آگاہی۔
✈️ ڈائریکٹ ایئر لائن
سفر کو آسان، منظم اور آرام دہ بنانے کے لیے خصوصی انتظام۔
🗓️ 20 دن کا جامع روحانی سفر
یہ صرف جہاز کی سیٹ، ہوٹل اور ویزے کا نام نہیں…
یہ وہ سفر ہے جہاں
آنکھیں کعبہ کو دیکھیں گی، ❤️ دل مدینہ میں دھڑکے گا، 📖 علم ساتھ چلے گا اور 🕋 عمرہ سمجھ کر ادا ہوگا۔
سوچیے…
اگر آپ کو 20 دن حرمین شریفین میں گزارنے کا موقع ملے،
چار بڑے عمرے نصیب ہوں،
100 سے زائد مقدس مقامات کی نشاندہی ہو،
اور ساتھ ایک ماہر حج ٹرینر اور عالمِ دین رہنمائی کے لیے موجود ہو…
تو کیا آپ اس سفر کا حصہ بننا چاہیں گے؟
🌹 16ستمبر 2026 — ایک ایسا سفر جو شاید آپ کی زندگی کی خوبصورت ترین یاد بن جائے۔
⚠️ سیٹیں محدود ہیں!
جو حضرات اس خصوصی قافلے کا حصہ بننا چاہتے ہیں، وہ ابھی رابطہ کریں۔
📞 0321-3110100
📞 0342-8011000
📞 0311-2774836
المعلّم ٹریول
حج و عمرہ — صرف سفر نہیں، خدمت اور رہنمائی کا نام ❤️
نوٹ یہ سفر کراچی سے ہوگا
ہمارا افس کراچی گلستان جوہر آرجے مال میں.ہے

17/08/2026

*EXCLUSIVE RATES for Makkah Hotel*

*Safwa Tower 3*
Available from 22 August
DBL
WD 580
WE 630
Extra Bed 120

*Hilton Convention*
DBL 530
Extra 90

*Double Tree By Hilton*
DBL 480
Extra 90

16/08/2026

عمرہ کا بجٹ اپ بتائیں
پیکج ہم.بنا کر دیں گے
ان شاء اللہ

Address

Office # 48-B, 4th Floor, RJ Mall, Main Rashid Minhas Road
Karachi
75290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlMuallim Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AlMuallim Travels:

Shortcuts

Share

Category