سردار لوڈنگ کمپنی

سردار لوڈنگ کمپنی قصور شہر کی سب سے پہلی لوڈنگ کمپنی جو اس وقت الحمداللہ تیس سال کے تجربہ کے ساتھ اس وقت بھی یہ کمپنی رواں دواں ہے.

Assalam U Alaikum
Sardar Loading Company k official page pr khushamdeed. Hr kism ki heavy machinery ki loading and unloading k liye hm se rabta kijiye. Hm ap ko muhaya krty hain tajurbakar or tasali baksh services.

24/04/2026
24/04/2026

Rabbit Meat Delivered in i8/4 Islamabad
Order now 03366566905

24/04/2026
24/04/2026

پاکستان کے محمد راشد نے ایک اور شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
محمد راشد نے 24 جنوری 2026 کو کراچی، پاکستان میں صرف 22.32 سیکنڈز میں کہنی (elbow) سے 50 کینز کو کچلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق یہ کارکردگی غیر معمولی رفتار اور مہارت کی حامل ہے، جس نے سابقہ ریکارڈز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
محمد راشد اس سے قبل بھی متعدد عالمی ریکارڈز اپنے نام کر چکے ہیں، جس کے باعث انہیں ایک “سیریل ریکارڈ بریکر” کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ ان کی یہ کامیابی پاکستان کے لیے ایک اور بین الاقوامی اعزاز قرار دی جا رہی ہے۔
Disclaimer:
This image used is AI-generated and for illustrative purposes only.

20/04/2026

گھر جیسا روایتی ذائقہ! 🥘

خرگوش کا تازہ گوشت اور بہترین گریوی۔ کیا آپ نے کبھی خرگوش کا شوربہ یا کڑاہی آزمائی ہے؟ یہ نہ صرف پروٹین سے بھرپور ہے بلکہ ہر عمر کے فرد کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

تازہ گوشت کے لیے رابطہ کریں:

📞 03366566905

Address

Main Rasulpur Road Kasur
Kasur
55050

Telephone

+923216590272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سردار لوڈنگ کمپنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سردار لوڈنگ کمپنی:

Shortcuts

Share