Fida Hussain

Fida Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fida Hussain, Travel and transport, Lahore.

بہت ہی افسوسناک واقعہ۔😭😢😰 شاہپور شہر کے علاقہ جلالپور جاگیر میں بھینس کا کھیت میں داخل ہونے سے کھیت کے مالک نے بھینس کی ...
30/01/2025

بہت ہی افسوسناک واقعہ۔😭😢😰 شاہپور شہر کے علاقہ جلالپور جاگیر میں بھینس کا کھیت میں داخل ہونے سے کھیت کے مالک نے بھینس کی زبان کاٹ دی عوام سے گزارش ہے کہ اس افسوسناک واقعے کے خلاف اواز اٹھائیں تاکہ بھینس کے مالک کو اور اس بے زبان جانور کو انصاف مل سکے اور ایسی جاہلانہ حرکت کرنے والے کو سخت سے سخت سزا دی جائے.😭😢😰😡🤬🚫

05/03/2023
سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا، اس میں موجود ...
19/02/2023

سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا، اس میں موجود تاجروں نے کہا کہ بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کچھ سامان سمندر برد کرتے ہیں ۔ تاجروں نے مشورہ کرکے طے کیا کہ سب سے زیادہ سامان جس کا ہو، وہی پھینک دیں گے۔ جہاز کا زیادہ تر لوڈ ایک ہی تاجر کا تھا۔ اس نے اعتراض کیا کہ صرف میرا سامان کیوں؟ سب کے مال میں سے تھوڑا تھوڑ پھینک دیتے ہیں ۔
انہوں نے زبردستی اس نئے تاجر کو سامان سمیت سمندر میں پھینک دیا۔ قدرت کی شان کہ سمندر کی موجیں اس کے ساتھ کھیلنے لگیں۔ اسے اپنی ہلاکت کا یقین ہوگیا،جب ہوش آیا تو کیا دیکھتا ہے کہ لہروں نے اسے ساحل پر پھینک دیا ہے۔ یہ ایک غیر آباد جزیرہ تھا۔ جان بچنے پر اس نے رب کا شکر ادا کیا۔ اپنی سانسیں بحال کیں. وہاں پڑی لکڑیوں کو جمع کرکے سر چھپانے کیلئے ایک جھونپڑی سی بنائی. اگلے روز اسے کچھ خرگوش بھی نظر آئے۔ ان کا شکار کرکے گزر بسر کرتا رہا۔ ایک دن ایسا ہوا کہ وہ کھانا پکا رہا تھا کہ اس کی جھونپڑی کو آگ لگ گئی۔ اس نے بہت کوشش کی، مگر آگ پر قابو نہ پا سکا۔اس نے زور سے پکارنا شروع کیا، تو نے مجھے سمندر میں پھینک دیا۔ میرا سارا سامان غرق ہوگیا۔ اب یہی جھونپڑی تھی میری کل کائنات، اسے بھی جلا کر راکھ کر دیا۔ اب میں کیا کروں؟ یہ شکوا کرکے وہ خالی پیٹ سو گیا۔ صبح جاگا تو عجیب منظر تھا۔ دیکھا کہ ایک کشتی ساحل پر لگی ہے اور ملاح اسے لینے آئے ہیں۔ اس نے ملاحوں سے پوچھا کہ تمہیں میرے بارے میں کیسے پتہ چلا؟ انہوں نے جو جواب دیا، اس سے تاجر حیران رہ گیا۔ ملاحوں نے کہا کہ ہمیں پتہ تھا کہ یہ جزیرہ غیر آباد ہے، لیکن دور سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آیا تو سمجھے شاید کوئی یہاں پھنسا ہوا ہے، جسے بچانا چاہئے۔ اس لئے ہم تمہارے پاس آئے۔ پھر تاجر نے اپنے پورا قصہ سنایا تو ملاحوں نے یہ کہہ کر اسے مزید حیران کر دیا کہ جس جہاز سے تمہیں سمندر میں پھینکا گیا، وہ آگے جا کر غرق ہوگیا۔ یہ سن کر تاجر سجدے میں گر گیا، رب کا شکر ادا کرنے لگا اور کہا کہ پاک ہے وہ ذات جس نے مجھے بچانے کیلئے تاجروں کے ہاتھوں سمندر میں پھنکوایا۔ اپنے بندوں کے بارے میں وہی زیادہ جاننے والا ہے۔
حالات جتنے بھی سخت ہو جائیں، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ ہر حال میں اپنے رب پر بھروسہ رکھیئے

19/02/2023
19/02/2023
19/02/2023
19/02/2023

مر گئے غریب کے بچے جو کبھی مہینے بعد چکن کھا لیتے تھے اس سے بھی گئے

*آئیں میرے ساتھ روزانہ 1یا2 گھنٹے آنلائن کام کریں اور 2000 سے 3000 روپے تک کمانے کا سنہری موقع!!!!!!!!!!!!!!!!*  *اپنی م...
19/02/2023

*آئیں میرے ساتھ روزانہ 1یا2 گھنٹے آنلائن کام کریں اور 2000 سے 3000 روپے تک کمانے کا سنہری موقع!!!!!!!!!!!!!!!!*

*اپنی محنت کے پیسے اسی ٹائم وصول کریں موبی کیش, ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں!!!!!!!!!!!!!!*
*روزانہ کام, روزانہ پیسے*
𝐍𝐨 𝐥𝐚𝐭𝐞, 𝐍𝐨 𝐰𝐚𝐢𝐭 𝐆𝐞𝐧𝐢𝐞𝐮𝐧 𝐨𝐫 𝐋𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐁𝐢𝐥𝐤𝐮𝐥 𝐄𝐚𝐬𝐲..... 𝐎𝐧𝐥𝐲 whatsap𝐩 𝐩𝐫 𝐫𝐚𝐛𝐭𝐚 𝐤𝐫𝐚𝐢𝐧
03088877780

Address

Lahore

Telephone

+923088877780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fida Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share