Al Sajid Transport Service's

Al Sajid Transport Service's we deliver yours home and office goods at your destination we honesty safety and affordable prices

27/08/2026
🚛 آج رات 12 بجے پہیہ جامتمام ٹرانسپورٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے پلیٹ فارم سے اعلان کرد...
07/08/2026

🚛 آج رات 12 بجے پہیہ جام

تمام ٹرانسپورٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے پلیٹ فارم سے اعلان کردہ ملک گیر غیر معینہ مدت کی پہیہ جام ہڑتال آج رات 12 بجے سے شروع ہو چکی ہے۔

ملک بھر کے گڈز ٹرانسپورٹرز اپنے گاڑیوں کے پہیے روک دیں۔ جب تک ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، ہڑتال جاری رہے گی۔

یہ وقت اتحاد، یکجہتی اور ثابت قدمی کا ہے۔ تمام گاڑی مالکان، ٹرانسپورٹرز اور ٹرانسپورٹ برادری سے اپیل ہے کہ ایک آواز، ایک صف اور ایک جسم بن کر اپنے حقوق کی اس جدوجہد میں بھرپور ساتھ دیں۔ انشاء اللہ ہمارا اتحاد ہماری طاقت ہے اور ہماری کامیابی ہمارا مقدر بنے گی۔

ہڑتال کامیاب بنائیں — اتحاد مضبوط بنائیں۔

منجانب:
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

Address

Lahore
ALSAJID

Telephone

+923067674858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Sajid Transport Service's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Sajid Transport Service's:

Shortcuts

Share