13/08/2023
سلک لائن آپ کو دیتی ہے آن لائن ٹکٹ بک کروانے پر زبردست ڈسکائونٹ۔
جب آپ آن لائن ٹکٹ بک کرواتے ہیں تو ایک بکنگ کوڈ آپ کے موبائل نمبر پر بھیج دیا جاتا ہے۔
آپ اس کوڈ کو بکنگ کائونٹر پر آ کر بکنگ آفیسر کو دکھاتے ہیں تو وہ آپ کو ٹکٹ کی ہارڈ کاپی issue کر دیتا ہے۔
اس طرح آپ اپنا وقت بچا سکتے ہیں ۔۔ اور
ڈسکائونٹڈ ریٹس پر لگزری سفر کو انجوائے کر سکتے ہیں۔
اور ہاں۔۔۔
سفر کرتے وقت ٹکٹ ساتھ لانا نہ بھولیں
𝑭𝒐𝒓 𝒎𝒐𝒓𝒆 𝒅𝒆𝒕𝒂𝒊𝒍𝒔
𝑾𝒆𝒃𝒔𝒊𝒕𝒆: https://silkline.pk/
𝑰𝒏𝒔𝒕𝒂𝒈𝒓𝒂𝒎: https://www.instagram.com/silklineofficial/
𝑻𝒊𝒌𝑻𝒐𝒌: https://www.tiktok.com/.official
𝑼𝑨𝑵 𝑵𝒖𝒎𝒃𝒆𝒓𝒔:
𝟎𝟒𝟐-𝟏𝟏𝟏-𝟐𝟓𝟒-𝟑𝟑𝟑
𝟎𝟑-𝟏𝟏𝟏-𝟐𝟓𝟒-𝟑𝟑𝟑
"Silk Line - Connecting Destinations"