03/10/2022
سعودی عرب نے مسجد نبویؐ کی زیارت کیلئے ورچول تھری ڈی سافٹ وئیر بنایا ہے ۔آپ گھر بیٹھے مسجد نبوی میں ہر جگہ ، روضہ رسولؐ پر صرف فنگر سے سکرول کرکے جاسکتے ہیں ۔۔وزٹ کریں اور دعاوں میں یاد رکھیں 🙏
Virtual tour in the Prophet's Mosque