PakWaadi Travel & Tours

PakWaadi Travel & Tours We are a travel & tours (Pvt.) Ltd. company, offering complete tour services to our precious clients.

20/08/2024

😍

Eid Mubarak Everyone
29/06/2023

Eid Mubarak Everyone

26/06/2023

جو لوگ ناران پل کے بارے میں پوچھ رہے ہیں، پل ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

رتی گلی جھیل- اپڈیٹسرتی گلی جھیل کا جیپ ٹریک اوپن کرنے کا کام جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق 7 سے 8 کلومیٹر جیپ ٹریک اوپن ہو ...
16/06/2023

رتی گلی جھیل- اپڈیٹس
رتی گلی جھیل کا جیپ ٹریک اوپن کرنے کا کام جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق 7 سے 8 کلومیٹر جیپ ٹریک اوپن ہو چکا ہے جبکہ بقیہ جیپ ٹریک اوپن کرنے میں مزید 15 دن لگ سکتے ہیں۔
لہذا سیاح حضرات رتی گلی جھیل عید کے بعد ہی وزٹ کر سکتے ہیں۔ جیپ ٹریک اگر عید سے پہلے اوپن ہو گیا تو پیج پر اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔ انشاء اللہ


جب بھی شمالی علاقہ جات کی سیر کو نکلیں یہ ذہن میں رکھیں کہ وہاں کے لوگوں کا روزگار انہی چند ماہ کی سیاحت پر منحصر ہوتا ہ...
13/06/2023

جب بھی شمالی علاقہ جات کی سیر کو نکلیں یہ ذہن میں رکھیں کہ وہاں کے لوگوں کا روزگار انہی چند ماہ کی سیاحت پر منحصر ہوتا ہے۔ اس بار ملکی حالات کی وجہ سے بھی معاملات کافی مشکل ہیں۔
کوشش کریں کہ چھوٹے دکانداروں سے خریداری کریں اور اگر کسی کمپنی کے ساتھ سفر نہیں کر رہے تو مقامی گیسٹ ہاؤس وغیرہ میں رہائش رکھیں۔

ہم اپنے ٹورز میں بھی ایسی باتوں کی جانب وقتاً فوقتاً توجہ دلاتے رہتے ہیں۔

Highlights of our last Naran Babusar tour 😍 completed.
09/06/2023

Highlights of our last Naran Babusar tour 😍 completed.

آج بابو سر ٹاپ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ھے۔
07/06/2023

آج بابو سر ٹاپ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ھے۔

07/06/2023

Update: Saifulmalook Road is open now 😍.جھیل سیف الملوک روڈ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔
26/05/2023

Update: Saifulmalook Road is open now 😍.

جھیل سیف الملوک روڈ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakWaadi Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PakWaadi Travel & Tours:

Shortcuts

Share