Pakistan Railways Fan Club - PRFC

Pakistan Railways Fan Club - PRFC Pictures of Tracks, Stations, Locomotive,
Railway enquiry phone no. 117

27/09/2022

Courtesy: Pakrails
زیادہ سے زیادہ لوگوں کو لاہور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی نئی ریل کارز پر سفر کرنا چاہیے تاکہ یہ ریل کارز کامیاب ہوسکیں
ان کی آن بکنگ آسانی سے بکنگ ایپ سے ہوجاتی ہے جبکہ ان گاڑیاں کی لائیو لوکیشن آپ ٹریکر پر دیکھ سکتے ہیں
صبح 5 بجے لاہور سے اور صبح 5 بجے ہی پنڈی سے چلنے والی ریل کار گوجرانوالہ، جہلم اور چکلالہ سٹاپ کرتی ہوتی 9 بجکر 40 منٹ پر اپنی منزل پر پہنچتی ہے

جبکہ شام 7 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے اور شام 7 بجکر 30 منٹ پر ہی راولپنڈی سے چلنے والی ریل کار گجرات اور چکلالہ سٹاپ کرتی ہوتی رات 11 بجکر 55 منٹ پر اپنی منزل پر پہنچتی ہے

لاہور سے راولپنڈی
اکانومی کا کرایہ 650
اے سی سٹینڈرڈ کا کرایہ 1050
اے سی بزنس کا کرایہ 1150

جبکہ گاڑی کی روانگی سے 48 گھنٹے قبل بکنگ کرنے پر
لاہور سے راولپنڈی
اکانومی کا کرایہ 600
اے سی سٹینڈرڈ کا کرایہ 1000
اے سی بزنس کا کرایہ 1100

Guess location  ?
19/06/2022

Guess location ?

23 Mar 2022A windy evening at Lhr Rly Station107 UP Isalamabad Exp ready to depart, being hauled byGEU 20 4569
24/03/2022

23 Mar 2022
A windy evening at
Lhr Rly Station
107 UP Isalamabad Exp
ready to depart, being hauled by
GEU 20 4569

Courtesy Balbeer Singh
13/09/2021

Courtesy Balbeer Singh

14/05/2021

Mehar Express
Rwp to Multan
128 Dn

05/11/2020

الحمداللہ ۔۔۔ ہمارے ملک میں

New Livery (outside design look)KCR Locomotive GMU - 15Karachi Circular Railway
25/09/2020

New Livery (outside design look)
KCR Locomotive GMU - 15
Karachi Circular Railway

New Rack for KCR(Karachi Circular Railways)
17/09/2020

New Rack for KCR
(Karachi Circular Railways)

Islamabad Express107 UPWaiting to be coupled with Locomotive GEU (20) 4566
26/06/2020

Islamabad Express
107 UP
Waiting to be coupled with
Locomotive GEU (20) 4566

پڑوسی ملک میں لیبر سپشل ٹرینیں روٹین میں چل رہی ہیں ۔ محفوظ طریقہ سے ہمارا ریلوے نظام بھی محدود پیمانے پر چلایا جا سکتا ...
09/05/2020

پڑوسی ملک میں لیبر سپشل ٹرینیں روٹین میں چل رہی ہیں ۔ محفوظ طریقہ سے ہمارا ریلوے نظام بھی محدود پیمانے پر چلایا جا سکتا ہے تاکہ مزدور و ملازم طبقہ اپنی منزل پر پہنچ سکے ۔۔۔۔ ریلوے فعال نہ کرنے کے فیصلہ پر نظر ثانی کی اشد ضرورت ہے ۔۔
(پاکستان ریلویز فین کلب ، ریلویز سے محبت رکھنے والوں کا غیر سرکاری فورم ہے )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیشن ۔ مرادآباد (اتر پردیش)

کونسی جگہ ہے ؟  سوچئے ؟
01/05/2020

کونسی جگہ ہے ؟ سوچئے ؟

Address

East Canal Bank
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Railways Fan Club - PRFC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share