Ishq Lahasil

Ishq Lahasil ﻣﺠﮭﮯ ﻓﻨﺎ ﺑﻘﺎ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺩﮮ
ﻣﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﻮ ﻻ ﺯﻭﺍﻝ ﮐﺮ ----- ﻭﮦ ﻟﻔﻆ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔,


All about poetry, Quotes

https://www.facebook.com/share/p/16kNJrrtWe/
08/08/2025

https://www.facebook.com/share/p/16kNJrrtWe/

🌿 – آپ کے بالوں کا قدرتی راز 🌿
30 جڑی بوٹیوں کے عرق اور قیمتی ایسینشل آئلز کے ساتھ تیار، Lush Roots Organic Shampoo by Soomi Organic آپ کے بالوں کو دے:
✨ جڑوں سے مضبوطی
✨ قدرتی چمک اور نرمی
✨ کیمیکل فری اور 100% ہربل فارمولہ

💧 روزانہ استعمال سے محسوس کریں فرق!
📲 ابھی آرڈر کریں:
03228026756

❤️ ❤️

❤️
اگر آ

28/07/2025

وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی یعنی وعدہ نباہ کا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

وہ جو لطف مجھ پہ تھے پیش تر، وہ کرم کہ تھا میرے حال پر
مجھے سب یاد ہے ذرا ذرا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

کبھی بیٹھے جو سب میں روبرو ، تو اشاروں ہی میں گفتگو
وہ بیان شوق کا برملا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

ہوئے اتفاق سے گر بہم ، تو وفا جتانے کو دم بہ دم
گلہ ملامتِ اقرباء ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

کوئی ایسی بات ہوئی اگر کہ تمہارے جی کو بری لگی
تو بیاں سے پہلے ہی بھولنا ،تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی ، کبھی ہم میں تم میں بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

جسے آپ گنتے تھے آشنا ، جسے آپ کہتے تھے باوفا
میں وہی ہوں مومنِ مبتلا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

شاعر
مومن خاں مومن #

انتخاب
شیخ اویس

03/05/2024

بیعت تھی جان دینے کی اور تھا نبی کا ہاتھ
اس ہاتھ کی طرف بڑھا فوراً سبھی کا ہاتھ

سلمان کا بلال کا بوزر ولی کا ہاتھ
شامل تھا ان ہی ہاتھوں میں مولیٰ علی کا ہاتھ

سب ہاتھ پورے ہوگئے پھر رب کے حکم سے
آقا نے اپنے ہاتھ کو بولا غنی کا ہاتھ

کھول آنکھ دیکھ دشمنِ عثمان کے لئے
آقا نے خود بلند کِیا دشمنی کا ہاتھ

جس نے کبھی بھی ستر کو مس تک کیا نہ ہو
تاریخ میں دکھاؤ تو ایسا کسی کا ہاتھ

اے ناقدانِ حضرتِ عثمان دیکھنا
گردن سے تم کو پکڑے گا اک دن نبی کا ہاتھ

عثمان وہ شہیدِ مدینہ ہے جس نے دوست
چالیس روز تھاما ہے تشنہ لبی کا ہاتھ

محشر میں سب کے سامنے توڑے گا کبریا
ہر سازشی و رافضی و خارجی کا ہاتھ

آقا ہیں آفتاب صحابہ ہیں روشنی
تحسین چھوڑنا نہ کبھی روشنی کا ہاتھ

(یونس تحسین)

انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی

23/01/2024

Address

Lahore

Telephone

03228026756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq Lahasil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishq Lahasil:

Share