PSO Petrol Pump

PSO Petrol Pump No compromise with quality and quantity.

پوری دنیا میں تیل کی سپلائی میں شدید مشکلات کا سامنا ہو گا ۔۔۔ لیکن ہمارے برادر اسلامی ملک مملکت سعودی عرب نے پاکستان سے...
06/03/2026

پوری دنیا میں تیل کی سپلائی میں شدید مشکلات کا سامنا ہو گا ۔۔۔

لیکن ہمارے برادر اسلامی ملک مملکت سعودی عرب نے پاکستان سے بھائی چارے کا حق ادا کر دیا
ہے ۔۔۔ پاکستان کی تیل اور گیس کی 80 فیصد سے زائد ضروریات آبنائے ہرمز کے راستے پوری ہوتی تھیں ۔۔۔ سعودی عرب یہ ضروریات بحیرہ احمر میں موجود بندر گاہ یانبو کے ذریعے پوری کرے گا جو آبنائے ہرمز کو مکمل بائی پاس کرتی ہے ۔۔۔ یہ اعلان آج نواف بن سعید المالکی (سفیر سعودی عرب) نے وزیر پیٹرولیم سے ملاقات کے بعد کیا ۔۔ ہم بطور پاکستانی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مشکور و ممنون ہیں ۔۔۔ جو ان مشکل حالات میں سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوئے ۔۔۔اللہ کریم سعودی پاکستان دوستی کو تا قیامت قائم و دائم رکھے آمین ۔۔۔

25/01/2026
21/01/2026
21/01/2026
پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدام، سرکاری محکموں میں پٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندیلاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ...
19/01/2026

پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدام، سرکاری محکموں میں پٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری کے مطابق آئندہ سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خرید سکیں گے، جبکہ فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ حکومت جلد نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی 2026 بھی متعارف کرائے گی، جس کا مقصد پنجاب میں گرین انرجی اور ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینا ہے۔ اسی دوران پنجاب حکومت نے 31 شہروں میں 170 نئے پٹرول پمپس کے این او سی بھی جاری کر دیے ہیں، تاہم اب نئے پٹرول پمپس کی منظوری الیکٹرک چارجنگ یونٹ کی تنصیب کے بغیر نہیں دی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق:
فیصل آباد میں 29، لاہور 14، بہاولپور 10، خانیوال اور بہاولنگر میں 9
راولپنڈی اور جھنگ میں 8
ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، قصور اور چنیوٹ میں 7 نئے پٹرول پمپس کو الیکٹرک چارجنگ یونٹ کے ساتھ فعال کرنے کی شرط پر منظوری دی گئی ہے۔
ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ماحول کی حفاظت اور گرین انرجی

14/01/2026
13/12/2025

Enhancing every journey with smarter safeguards.

PSO is shifting from metal seals to new-generation plastic seals, bringing better security against tampering, clearer accountability across the supply chain, and improved efficiency supported by modern technology.

It's a step designed to strengthen performance, uphold excellence, and maintain the quality our customers count on.

13/12/2025

Address

15-16 Barki Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 06:00 - 12:00
Tuesday 06:00 - 12:00
Wednesday 06:00 - 12:00
Thursday 06:00 - 12:00
Friday 06:00 - 12:00
Saturday 06:00 - 12:00
Sunday 06:00 - 12:00

Telephone

+923004099080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSO Petrol Pump posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PSO Petrol Pump:

Share

Category