M-Ilyas Cargo Services

M-Ilyas Cargo Services M-Ilyas Cargo Services is a brand which is being renowned as an-ultimate Transport solution.

"Congratulations to CHT Pakistan on this proud milestone! Delighted to be your logistics partner in this new journey and...
03/10/2025

"Congratulations to CHT Pakistan on this proud milestone! Delighted to be your logistics partner in this new journey and look forward to supporting seamless operations and continued success together."

اللہﷻ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ...
20/07/2023

اللہﷻ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤

گناہ کی مثال¤ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﻣﮑﮍﯼ ﮐﮯ ﺟﺎﻟﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﮯ ﻟﻨﮕﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ...¤ ﺷﺮﻭﻉ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ...
19/07/2023

گناہ کی مثال
¤ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﻣﮑﮍﯼ ﮐﮯ ﺟﺎﻟﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﮯ ﻟﻨﮕﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ...

¤ ﺷﺮﻭﻉ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﮭﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﻧﮕﺎ ﻣﮕﺮ ﺁﺝ ﺍﻭﺭ ﮐﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺍﺗﻨﯽ پختہ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ...

¤ ﮔﻨﺎﮦ ﺁﮐﺎﺵ ﺑﯿﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺑﻌﺾ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﭘﯿﻠﯽ ﺳﯽ ﺑﯿﻞ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮬﻮﮔﯽ ﻭﮦ ﺍﺱ ﭘﻮﺭﮮ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺎﺑﻮ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﯽ ﻧﺸﻮﻭﻧﻤﺎ ﺭﮎ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﻧﺸﻮﻭﻧﻤﺎ ﺭﮎ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ....

¤ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﻧﺎﺳﻮﺭ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﮯ، ﻧﺎﺳﻮﺭ ﺍﮔﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻋﻼﺝ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﭼﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ...

¤ ﯾﮧ ﮔﻨﺎﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﺮ ﺩﮬﺒﮯ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ، ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﮯ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﺮ ﺩﮬﺒﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮐﻮ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﻟﺒﺎﺱ ﺩﺍﻏﺪﺍﺭ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ....

ﺯﻳﺎﺩﻩ ﺳﮯ ﺯﻳﺎﺩﻩ ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ ﻛﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻨﺎﺋﻴﮟ ﺭﻭﺯ ﺭﺍﺕ ﻛﻮ ﺁﭘﻨﺎ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻛﺮﻳﮟ ﮔﻨﺎﻩ ﭘﺮ ﺷﺮﻣﻨﺪﻩ ﮨﻮﮞ اور آئندہ نہ ﻛﺮﻧﮯ ﻛﺎ ﻋﮩﺪ ﻛﺮﻳﮟ.

کون کہتا ہے کہ انسان خالی ہاتھ آتا ہے اور خالی ہاتھ جاتا ھے۔۔ انسان مقدّر لے کر آتا ہے اور اعمال لے کے جاتا ھے۔۔۔ چراغوں...
18/07/2023

کون کہتا ہے کہ انسان خالی ہاتھ آتا ہے اور خالی ہاتھ جاتا ھے۔۔ انسان مقدّر لے کر آتا ہے اور اعمال لے کے جاتا ھے۔۔۔ چراغوں سے نہ پوچھیں کہ باقی تیل کتنا ہے۔۔ نہ ہی سانسوں سے پوچھیں کہ باقی کھیل کتنا ہے۔۔۔پوچھیں صرف کفن میں سوئے ہوئے انسانوں سے عمل گر زندگی میں ہو تو کفن میں چین کتنا ہے۔۔۔ ؟؟؟

انسان کی زندگی کا بہترین حصّہ اسکے محبت اور رحمدلی سے کیۓ وہ معمولی اور گُمنام اعمال ہیں جو وہ ان لوگوں کے لئے کرتا ھے جن سے اسکا کوئی رشتہ نہیں ہوتا ۔ کوشش کریں اپنے پیچھے خوبصورت یادیں چھوڑ کر جائیں۔ لوگوں کی خدمت کریں لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں۔۔

دعا دینا سیکھیں آگے بڑھ کر سہارا دینا سیکھیں دوسروں کے غم کو محسوس کرنا سیکھیں ۔ اپنی اس " میں" کو ختم کرنا سیکھیں زندگی چند لمحوں کا کھیل ہے اس میں مُسکرانا اور دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ لانا سیکھیں ۔ اور یہ تمام کام فقط اللّٰہ کی رضا کے لئے ہوں

اے اللّٰہ ہمیں نیک اعمال کے ساتھ آخرت کا ذخیرہ جمع کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔ اے اللّٰہ ہماری مدد فرما اپ سے بہتر کوئی مددگار نہیں۔۔۔حفاظت فرما اپ سے بہتر کوئی محافظ نہیں۔ اے پروردگار سیدھا راستہ دکھا اپ سے بہتر کوئی رہنما نہیں۔۔ اے اللّٰہ قیامت کے دن ہمارا پردہ رکھ اپ سے بہتر کوئی راز دار نہیں۔۔۔اے اللّٰہ ہماری دعا قبول فرما اپ سے بہتر کوئی سننے والا نہیں۔ہم سے راضی ہو جانے والے رب آپ ہم سب سے راضی ہو جائیں اور دنیا اور آخرت کی رسوائی سے بچا لیں اے اللّٰہ ہمارے دوست و احباب پر بے حد و حساب رحمتیں نازل فرما۔۔ اور زندگی میں خوشحالی عطا فرما۔۔ مرحومین کی مغفرت فرما انکے درجات کو بلند فرما۔۔

*آمیـــن ثمہ آمین یا رب العالمین*

جہاں سے ہدایت اور فیض ملنے ہوتے ہیں__وہیں سے مل کر رہتے ہیں__لاکھ انسان نمازیں پڑھے__مکے مدینے جائے__ ملتا تب ہے جب حکم ...
08/07/2023

جہاں سے ہدایت اور فیض ملنے ہوتے ہیں__وہیں سے مل کر رہتے ہیں__لاکھ انسان نمازیں پڑھے__مکے مدینے جائے__ ملتا تب ہے جب حکم ربی ہوتا ہے__وہ جو چاہے کرتا ہے__ جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے__وہ بے نیاز ہے__وہی پرانی بات کہ اچھوں سے برے اور بروں سے اچھے پیدا ہوتے رہتے ہیں__
یعنی ایک چکر جو چلتا ہی رہتا ہے_ جہاں دن ہوتا ہے وہاں سے رات پھر ابھرتی ہے__اندھیرے کو اجالے نگل لیتے ہیں__ اور ضروری نہیں کہ ایک برا ہمیشہ برا رہے__اور ایک اچھا ہمیشہ اچھا__یہ تو وقت ، امر ، من بھاون پی مناون، دکھ سناون ، کبھی آون کبھی جاون نصیبوں کے کھیل ہیں__
آگ لینے جائیں پیغمبری لے آئیں__دان لینے جائیں سکندری لے آئیں__برتن لینے جائیں دلبری لے آئیں__پہاڑ پہ چڑھے تو سروری لے آئیں__
اور کوئی وہ جو دار پہ کھال اتروا دے__تو کوئی سجدے میں گردن کٹوا دے __کوئی نیزے پہ چڑھ کے قرآن سنا دے__ تو کوئی بند مٹھی میں کلمہ پڑھا دے__کوئی اپنے سارے دانت نکلوا دے __تو کوئی دہکتی آگ میں بے خطر کود پڑے__کوئی رگ رگ پہ چھری چلا دے__اور کوئی غم پسر میں آنکھیں گنوا دے__اپنے جسم پہ کوئی آرا چلوا دے اور کوئی نعرہ انا الحق لگا دے__

یہ سارے اسی من موہن کے روپ سروپ ہیں__کوئی رذالت سے نکل کر اصیل ہوگیا__تو کوئی تونگری سے ٹوٹ کر فقیری پہ آ لگا__کہیں ہیرا کسی کی پیڑ پہ آ ٹکا__اور کوئی پھول گجرے میں بندہ گیا__تو کوئی گور پہ آ گرا__
کوئی محمل سوار ہوا__تو کوئی خار مغیلاں میں خوار ہوا__ یہ سب اپنے اپنے نصیب اور مقسوم ہیں__

دین اصل میں عشق کا نام ہی ہے - فرض اور عشق میں فرق ہے - فرض میں حساب کا مروجہ رول اپلائی ہوتا ہے - پانچ نمازیں پڑھیں .تی...
08/07/2023

دین اصل میں عشق کا نام ہی ہے - فرض اور عشق میں فرق ہے - فرض میں حساب کا مروجہ رول اپلائی ہوتا ہے - پانچ نمازیں پڑھیں .تیس روزے رکھے - ڈھائی فیصد زکوٰۃ دی ، ایک حج کیا اور جنت کے متمنی ہوگیئے -

عشق دین یا عشق رب یا عشق رسول وہ ہے جس میں گنتی نہیں - تعداد کا شمار نہیں - عبادت کی قبولیت یا نا قبولیت کا دھڑکا نہیں - عبادت کے بدلے جنت کا حصول نہیں - کوئی حساب کتاب نہیں - بس دیوانہ وار عشق جس کے بدلے کوئی لالچ نہیں- بس الله اور اسکے رسول اور اسکے دین سے محبت کیے جاؤ جو ہمارا کام ہے - قبول کرنا ، نہ کرنا ، جنت عطا کرنا نہ کرنا میرے رب کا کام ہے - اور ایک عاشق کبھی اپنی عبادت کا حساب نہیں رکھتا کیوں کہ اسے علم ہوتا ہے کہ اسکی عبادت تو ناقص ہیں - انشااللہ بخشش ہوگی تو عشق کے ذریعے ہی ہوگی - حساب کتاب ہوا تو ہم یقینا'' خسارے میں رہ جائیں گے

15/10/2021
11/10/2021

We need account Manager for our Manga mandi Office.
Applicant can sent their Cv's on Given Email Address or can directly Visit our office Bypass Manga Mandi.

This is Pakistan Baby🧐
19/01/2021

This is Pakistan Baby🧐

M ilyas cargo service is now also providing the service of house shifting from Lahore to all over the Pakistan. We provi...
05/01/2021

M ilyas cargo service is now also providing the service of house shifting from Lahore to all over the Pakistan. We provide the service of packing and also transport. contact us now at given numbers .
0300 6684290

M ilyas Cargo service  is now also providing the service of Hoe shifting from Lahore to all over pakistan. We are availa...
05/01/2021

M ilyas Cargo service is now also providing the service of Hoe shifting from Lahore to all over pakistan. We are available 24 hours. You can call us on 0300-6684290.

Address

Plot No. 39 New Truck Stand Sabzazar Scheme Bund Road
Lahore
042

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M-Ilyas Cargo Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M-Ilyas Cargo Services:

Share