Yango Partner - Smart Fleet

Yango Partner - Smart Fleet YANGO Par Gari , Bike or Rikshaw chalayen or mahana Hazaro kamayen. Chalo Let's Go �

01/06/2026
🌙✨ عید کی خوشیوں کو بنائیں مزید خاص!اب فل سونگ میں چلائیں اپنی گاڑی اور حاصل کریں شاندار کمائی 💸🚘🎉 Peak Demand پر پائیں ...
28/05/2026

🌙✨ عید کی خوشیوں کو بنائیں مزید خاص!
اب فل سونگ میں چلائیں اپنی گاڑی اور حاصل کریں شاندار کمائی 💸🚘

🎉 Peak Demand پر پائیں +20% تک اضافی بونس
📲 زیادہ آن لائن رہیں، زیادہ رائیڈز لیں اور زیادہ ارننگ کریں!

یانگو کے ساتھ اس عید اپنے ہر سفر کو بنائیں فائدے کا سودا 💯

عید الاضحیٰ مبارک 🌙🐐سمارٹ فلیٹ کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔اللہ تعالیٰ آپ کی ق...
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 🌙🐐

سمارٹ فلیٹ کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور نیک دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

یانگو پارٹنر سمارٹ فلیٹ حج اور عید کے اس مبارک موقع پر آپ کی رہنمائی کے لیے 24 گھنٹے کال اور واٹس ایپ پر دستیاب ہے۔
26/05/2026

یانگو پارٹنر سمارٹ فلیٹ حج اور عید کے اس مبارک موقع پر آپ کی رہنمائی کے لیے 24 گھنٹے کال اور واٹس ایپ پر دستیاب ہے۔

🎉 لاہور کورئیر ڈرائیورز کے لیے عید اسپیشل بونس اپڈیٹ 🎉27، 28 اور 29 مئی کو لاہور میں کورئیر ڈرائیورز کے بونس میں خاص اضا...
26/05/2026

🎉 لاہور کورئیر ڈرائیورز کے لیے عید اسپیشل بونس اپڈیٹ 🎉

27، 28 اور 29 مئی کو لاہور میں کورئیر ڈرائیورز کے بونس میں خاص اضافہ کر دیا گیا ہے۔ 🚀

آپ کی Pro App میں نظر آنے والے Trip-Based Bonus میں 20% اضافہ کیا جائے گا، جبکہ آپ کا Percentage Bonus بھی معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ 💰

یعنی عید کے ان 3 دنوں میں آپ کو ڈبل سے بھی زیادہ بونس حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ 🔥

زیادہ ڈیلیوریز کریں، زیادہ کمائیں اور عید کو بنائیں مزید خوشیوں بھری! ✨

تمام نئی اپڈیٹس اور ڈبل بونس کی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا WhatsApp Channel ابھی فالو کریں:

Follow the Yango Smart Fleet channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VauGhcmKbYMFLDjIcn3s

🌙🕋 حج مبارک 🕋🌙سمارٹ فلیٹ کی جانب سے تمام حجاج کرام اور اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے حج مبارک۔اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات...
26/05/2026

🌙🕋 حج مبارک 🕋🌙

سمارٹ فلیٹ کی جانب سے تمام حجاج کرام اور اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے حج مبارک۔

اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات، دعاؤں اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔

اس بابرکت موقع پر ہم دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ہم سب کو بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

— سمارٹ فلیٹ

Address

Shadman Town Karachi
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yango Partner - Smart Fleet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share