N & A Logistic Cell

N & A Logistic Cell LPG Boser, & Goods Transport Company

29/07/2014
09/07/2014
21/05/2014

ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ : ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮏ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮﯼ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ( ﭘﯿﻤﺮﺍ ) ﮐﮯ 5 ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﭦ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﯿﻮ ﻧﯿﻮﺯ، ﺟﯿﻮ
ﺍﻧﭩﺮﭨﯿﻨﻤﻨﭧ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻮ ﺗﯿﺰ ﮐﮯ ﻻﺋﺴﻨﺲ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﺩﯾﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﻤﺮﺍ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﺝ ﭘﯿﻤﺮﺍ ﮐﯽ 97 ﻭﯾﮟ
ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮐﯽ ﻣﯿﭩﻨﮓ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺻﻮﺑﮧ ﺳﻨﺪﮪ، ﭘﻨﺠﺎﺏ، ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ، ﺧﯿﺒﺮ ﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻭﮔﻠﮕﺖ
ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﺗﺸﺮﯾﻒ
ﻧﮩﯿﮟ ﻻﺋﮯ، ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺁﺟﺎﺗﮯ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﮨﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺘﻔﻘﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺘﮯ۔ ﻣﯿﺎﮞ ﺷﻤﺲ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﻧﮯ
ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﺮﺍﺭ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﮯ 3 ﺭﮐﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻏﯿﺮ ﻓﻌﺎﻝ ﮨﻮﭼﮑﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ
ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯿﻤﺮﺍ ﺭﻭﻟﺰ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﺍﺕ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﻋﺪﻡ
ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﮐﻮﺭﻡ ﭘﻮﺭﺍ ﺗﮭﺎ۔
ﻣﯿﺎﮞ ﺷﻤﺲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻧﮯ ﻣﺘﻔﻘﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺟﯿﻮ ﻧﯿﻮﺯ، ﺟﯿﻮ ﺍﻧﭩﺮﭨﯿﻨﻤﻨﭧ ﺍﻭﺭ
ﺟﯿﻮ ﺗﯿﺰ ﮐﮯ ﻻﺋﺴﻨﺲ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻓﺎﺗﺮ ﺳﯿﻞ ﮐﺮﺩﯾﺌﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺟﯿﻮ ﭨﯽ
ﻭﯼ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﻣﯿﺮ ﺷﮑﯿﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﯽ ﭼﻤﮏ ﺳﮯ ﭘﯿﻤﺮﺍ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺩﺑﺎﺅ ﮈﺍﻻ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ
ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﻤﯿﺮ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﭘﺮ ﻟﺒﯿﮏ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﯿﻮ ﭨﯽ ﻭﯼ ﮐﺎ ﻻﺋﺴﻨﺲ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻭﮦ
ﺩﺍﺩ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﺤﻖ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﯿﻤﺮﺍ ﮐﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﭘﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺩﺑﺎﺅ ﮨﮯ ﺍﺱ
ﻟﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﺘﺮﺍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﺎﮨﻢ 28 ﻣﺌﯽ ﮐﻮ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ
ﮐﺎ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﺟﻼﺱ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
ﺍﻭﺭ ﻻﺋﺴﻨﺲ ﻣﻨﺴﻮﺧﯽ ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﻔﻘﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔

21/05/2014

آج صبح سے جیو کی تلاش میں لگا رہا مگر جیو چینل کا نام نظر ہی نہیں آیا ، سوچا کہ یہ ایک ملک دشمن چینل ہے ۔ انڈیا اور امریکہ کے فنڈز سے چل رہا ہے، پھر ARY لگایا ، مفتیوں اور علمائے کرام کا پسندیدہ چینل لیکن مفتی اعظم مولانا مبشر لقمان صاحب کا پند و نصائح سے بھرپور خطبہ سنا لیکن خطبے کے دوران ہیں دوران وقفہ کترینہ کے جلوے اور بھی ناقابل بیان مواد نظروں سے گزرا ۔میں نے کہا چلیں ایکپریس والے توبہ استغفار بہت زیادہ کرواتے ہیں ۔ مگر صرف چند سیکنڈز کے بعد ہی میں دنیا نیوز کی جانب متوجہ ہوگیا جہاں پر دو قومی نظریہ اور اسلام اور ملکی وقار کے وسیع تر مفاد میں " کون بنے گا کروڑ پتی" چل رہا تھا .میرے دل میں خیال آیا کہ یہ سب تو لبرل ہیں ، ان کا نظریہ بھی لبرل ہے ، جلدی جلدی چینل تبدیل کرنے لگا مجھے تلاش تھی نظریہ پاکستان کے علمبردار "وقت نیوز" کی ۔ تو وہاں بھلا کیا چل رہا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرا جلوہ............
سمجھ تو گئے ہیں ناں آپ ۔۔۔۔۔۔

21/05/2014

تازہ ترین۔
ایبٹ آباد میں طالبہ زیادتی کیس کی مرکزی ملزمہ انعم کوعدالت نے دس روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالے کردیا،،،
مانسہرہ طالبہ زیادتی کیس کی مرکزی ملزمہ انعم کو ایبٹ آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا،،،جس کو عدالت نے دس روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے،،،کیس کی سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کوبتایا کہ مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کردی گئیں ہیں،،،اس لیے عدالت سے استدعا ہے،،،کہ ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی جائے،،،جس کوعدالت نے منظور کرلیا،،،ملزمہ انعم بارہویں جماعت کی طالبہ کوجھانسہ دے کراوباش نوجوانوں کے ساتھ لے گئی تھی،،،جہاں تین افرادنےاس کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایاتھا،،،
عدالت پہلے ہی ان تینوں ملزمان کادس روزہ جسمانی ریمانڈ دے چکی ہے

08/05/2014

تازہ ترین۔
ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ کراچی سے گرفتار ہونے والا ایف بی آئی ایجنٹ امریکی سفارت کارنہیں،،، اور نہ ہی اسےاستثنیٰ حاصل ہے،،،
ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے
کشمیراقوام متحدہ کی قردادوں کے مطابق متنازعہ علاقہ ہے،،، بھارتی رہنما بیانات سے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے،،، انھوں نے کہا ہے کہ پاکستان چین میں حالیہ دہشت گردی کےواقعات کی مذمت کرتا ہے اور وہ چینی حکومت اورعوام کےساتھ کھڑے ہیں،،، ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے دورہ ایران سے باہمی تعلقات کو فروغ ملے گا،،، اور وہ گیس پائپ لائن منصوبے سمیت دیگر معاملات پر بات کریں گے،،، تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان یوکرائن کے معاملے کا پر امن حل چاہتا ہے،،،انھوں نے بتایا ہے کہ پولیو کے حوالے سےپاکستان پر پابندیاں نہیں بلکہ سفارشات دی گئیں ہیں،،،

Address

Lahore

Telephone

03344606038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N & A Logistic Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to N & A Logistic Cell:

Share