Workshop Prem Union Establishment

Workshop Prem Union Establishment Labour struggle at every platform and lead labour rights
(1)

مستری آصف لوکو شاپ کی ریٹائرمنٹ پارٹی میں مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ارشد صاحب کی شرکت
30/04/2026

مستری آصف لوکو شاپ کی ریٹائرمنٹ پارٹی میں مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ارشد صاحب کی شرکت

محمد حفیظ اللہ صاحب کو سی ای او پاکستان ریلوے تعینات ہونے پر ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔​پوسٹ کا ن...
30/04/2026

محمد حفیظ اللہ صاحب کو سی ای او پاکستان ریلوے تعینات ہونے پر ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
​پوسٹ کا نچلا حصہ (مطالبات/امید):
​"ہم امید کرتے ہیں کہ سی ای او صاحب مزدور دوست اقدامات کریں گے اور تمام ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنائیں گے۔"
​سٹائلش ہیڈنگ (منجانب):
​┏━━━━━━ ✨ ━━━━━━┓
منجانب: پریم یونین ورکشاپس اسٹیبلشمنٹ
┗━━━━━━ ✨ ━━━━━━┛

حفیظ اللہ صاحب کو سی ای او ریلوے تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امیدکرتے ہیں کہ وہ مزدود دوست فیصلے کریں گئے  ...
29/04/2026

حفیظ اللہ صاحب کو سی ای او ریلوے تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امیدکرتے ہیں کہ وہ مزدود دوست فیصلے کریں گئے

مزدور کنونشن یکم مئی بروز جمعہ بوقت 9 بجے لیبر الائنس کے سنگ    ゚viralシalシ
29/04/2026

مزدور کنونشن یکم مئی بروز جمعہ بوقت 9 بجے
لیبر الائنس کے سنگ
゚viralシalシ

یکم  مئی لیبر ڈے مزدور جدوجہد پریم یونین ورکشاپس کے سنگ          ゚viralシalシ
27/04/2026

یکم مئی لیبر ڈے
مزدور جدوجہد پریم یونین ورکشاپس کے سنگ
゚viralシalシ

ٹرانسفر پوسٹنگ  ڈبلیو ایم سٹیل شاپ بھی تبدیل      ゚viralシalシ
23/04/2026

ٹرانسفر پوسٹنگ
ڈبلیو ایم سٹیل شاپ بھی تبدیل
゚viralシalシ

Awm cکیرج شاپ تبدیل
20/04/2026

Awm c
کیرج شاپ تبدیل

,ایک اور بے احتیاطی  دوران سفر دروازے  میں کھڑے مت ہوں اور نہ بیٹھیں احتیاط کیجیے 🚨 افسوسناک واقعہ 🚨ولہار ریلوے اسٹیشن ک...
16/04/2026

,ایک اور بے احتیاطی دوران سفر دروازے میں کھڑے مت ہوں اور نہ بیٹھیں احتیاط کیجیے
🚨 افسوسناک واقعہ 🚨

ولہار ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت ہو گئی ہے۔

مرحوم کا نام طیب رفیق ولد محمد رفیق ہے، جو اقبال آباد (انٹرچینج) کا رہائشی تھا۔

ورثا کے مطابق مرحوم ٹرین پر سفر کر رہا تھا کہ حادثاتی طور پر نیچے گر گیا، جس کے نتیجے میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق میت کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ 🤲
゚viralシalシ

Promtion      ゚viralシalシ
15/04/2026

Promtion
゚viralシalシ

چیف ایگزیکٹوآفیسرریلوےعامرعلی بلوچ تین ماہ کی بیرون ملک(امریکہ)رخصت پرچلےگئے،نئےسی ای اوریلوےکی تعیناتی کیلئےسمری بھجواد...
15/04/2026

چیف ایگزیکٹوآفیسرریلوےعامرعلی بلوچ تین ماہ کی بیرون ملک(امریکہ)رخصت پرچلےگئے،نئےسی ای اوریلوےکی تعیناتی کیلئےسمری بھجوادی گئی
゚viralシalシ

لیبر الائنس ورکشاپس کی کور کمیٹی ارکان کی ڈی ایس ورکشاپس افتخار حسین صاحب سے مزدور مسائل پر اہم ملاقات ،بوگس کوارٹر الاٹ...
14/04/2026

لیبر الائنس ورکشاپس کی کور کمیٹی ارکان کی ڈی ایس ورکشاپس افتخار حسین صاحب سے مزدور مسائل پر اہم ملاقات ،
بوگس کوارٹر الاٹمنٹ کیس کے متاثرین بارے
تفصیلا بات چیت جلد حل کرنے کا اعادہ
پروموشن کیسز جلد از جلد کلیئر کرنے کا اعادہ
میٹریل شارٹج پوری کرنے کا مطالبہ
مزدور مسائل کے حل کے لیے لیبر الائنس ہر فورم پر مزدور مسائل کو اجاگر کرتی رہے گی انشاء اللہ
شعبہ نشرو اشاعت لیبر الائنس ورکشاپس
゚viralシalシ

ٹرانسفر پوسٹنگ
14/04/2026

ٹرانسفر پوسٹنگ

Address

Loco Shop Mgpr
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Workshop Prem Union Establishment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share