Ghani Logistics

Ghani Logistics Ghani Logistics, Transport Company The complexity of logistics can be modeled, analyzed, visualized, and optimized by dedicated simulation software.

About Logistics:
Logistics is the management of the flow of resources between the point of origin and the point of consumption in order to meet some requirements, for example, of customers or corporations. The resources managed in logistics can include physical items, such as food, materials, equipment, liquids, and staff, as well as abstract items, such as time, information, particles, and energy

. The logistics of physical items usually involves the integration of information flow, material handling, production, packaging, inventory, transportation, warehousing, and often security. The minimization of the use of resources is a common motivation.logistics for import and export.

03/01/2026
03/01/2026

پاک آفغان بارڈر بند ہونےکیوجہ سےپاک آفغان ٹرانسپورٹر اورتاجر شدید پریشان کروڑوں کانقصان

Ghani Logistics Goods Transport Company (R) Lahore, Peshawar,Karachi,Cell No. 03008455123-0313845512303018455123-0302845...
03/01/2026

Ghani Logistics Goods Transport Company (R) Lahore, Peshawar,Karachi,
Cell No.
03008455123-03138455123
03018455123-03028455123
03008865923-03124411591
03008840523-03008486123

جو انگریز افسران ہندوستان میں ملازمت کرنے کے بعد واپس انگلینڈ جاتے تو ان کو وہاں پبلک پوسٹ کی ذمہ داری نہ دی جاتیدلیل یہ...
10/02/2025

جو انگریز افسران ہندوستان میں ملازمت کرنے کے بعد واپس انگلینڈ جاتے تو ان کو وہاں پبلک پوسٹ کی ذمہ داری نہ دی جاتی

دلیل یہ تھی کہ
تم ایک غلام قوم پر حکومت کر کے أۓ ہو
جس سے تمہارے اطوار اور رویے میں تبدیلی آ گی ہے یہاں اگر اس طرح کی کوئی ذمہ داری تمہیں دی جائے گئی تو تم آزاد انگریز قوم کو بھی اسی طرح ڈیل کرو گے اس مختصر تعارف کے ساتھ درج ذیل واقعہ پڑھئے

ایک انگریز خاتون جس کا شوہر برطانوی دور میں پاک و ہند میں سول سروس کا آفیسر تھا خاتون نے زندگی کے کئی سال ہندوستان کے مختلف علاقوں میں گزارے واپسی پر اس نے اپنی یاداشتوں پر مبنی بہت ہی خوبصورت کتاب لکھی
خاتون نے لکھا ہے کہ : میرا شوہر جب ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر تھا اُس وقت میرا بیٹا تقریبا چار سال کا اور بیٹی ایک سال کی تھی ڈپٹی کمشنر کو ملنے والی کئی ایکڑ پر محیط رہائش گاہ میں ہم رہتے تھے ڈی سی صاحب کے گھر اور خاندان کی خدمت گزاری پر کئی سو افراد معمور تھے
روز پارٹیاں ہوتیں، شکار کے پرواگرام بنتے ضلع کے بڑے بڑے زمین دار ہمیں اپنے ہاں مدعو کرنا باعث فخر جانتے اور جس کے ہاں ہم چلے جاتے وہ اسے اپنی عزت افزائی سمجھتا
ہمارے ٹھاٹھ ایسے تھے کہ برطانیہ میں ملکہ اور شاہی خاندان کو بھی مشکل سے ہی میسر تھے
ٹرین کے سفر کے دوران نوابی ٹھاٹھ سے آراستہ ایک عالیشان ڈبہ ڈپٹی کمشنر صاحب کی فیملی کے لیے مخصوص ہوتا تھا جب ہم ٹرین میں سوار ہوتے تو
سفید لباس میں ملبوس ڈرائیور ہمارے سامنے دونوں ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جاتا اور سفر کے آغاز کی اجازت طلب کرتا
اجازت ملنے پر ہی ٹرین چلنا شروع ہوتی
ایک بار ایسا ہوا کہ ہم سفر کے لیے ٹرین میں بیٹھے تو روایت کے مطابق ڈرائیور نے حاضر ہو کر اجازت طلب کی اس سے پہلے کہ میں بولتی میرا بیٹا بول اٹھا جس کا موڈ کسی وجہ سے خراب تھا اُس نے ڈرائیور سے کہا کہ ;ٹرین نہیں چلانی
ڈرائیور نے حکم بجا لاتے ہوئے کہا کہ :
جو حکم چھوٹے صاحب کچھ دیر بعد صورتحال یہ تھی کہ اسٹیشن ماسٹر سمیت پورا عملہ جمع ہو کر میرے چار سالہ بیٹے سے درخواست کر رہا تھا
لیکن بیٹا ٹرین چلانے کی اجازت دینے کو تیار نہیں ہوا بالآخر بڑی مشکل سے میں نے کئی چاکلیٹس دینے کے وعدے پر بیٹے سے ٹرین چلوانے کی اجازت دلائی تو سفر کا آغاز ہواچند ماہ بعد میں دوستوں اور رشتہ داروں سے ملنے واپس برطانیہ آئی
ہم بذریعہ بحری جہاز لندن پہنچے
ہماری منزل ویلز کی ایک کاونٹی تھی جس کے لیے ہم نے ٹرین کا سفر کرنا تھا
بیٹی اور بیٹے کو اسٹیشن کے ایک بینچ پر بٹھا کر میں ٹکٹ لینے چلی گئی
قطار طویل ہونے کی وجہ سے خاصی دیر ہو گئی
جس پر بیٹے کا موڈ بہت خراب ہو گیا
جب ہم ٹرین میں بیٹھے تو عالیشان کمپاونڈ کے بجائے فرسٹ کلاس کی سیٹیں دیکھ کر بیٹا ایک بار پھر ناراضگی کا اظہار کرنے لگا
وقت پر ٹرین نے وسل دے کر سفر شروع کیا تو بیٹے نے باقاعدہ چیخنا شروع کر دیا
وہ زور زور سے کہہ رہا تھا
یہ کیسا الو کا پٹھہ ڈرائیور ہے
ہم سے اجازت لیے بغیر ہی اس نے ٹرین چلانا شروع کر دی ہے میں پاپا سے کہہ کر اسے جوتے لگواؤں گا
میرے لیے اُسے سمجھانا مشکل ہو گیا کہ :
یہ اُس کے باپ کا ضلع نہیں ایک آزاد ملک ہے
یہاں ڈپٹی کمشنر جیسے تیسرے درجہ کے سرکاری ملازم تو کیا
وزیر اعظم اور بادشاہ کو بھی یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ اپنی انا کی تسکین کے لیے عوام کو خوار کر سکے
آج یہ واضع ہے کہ :
ہم نے انگریز کو ضرور نکالا ہے
البتہ غلامی کو دیس سے نہیں نکال سکے
یہاں آج بھی کئی
1- ڈپٹی کمشنرز
2- ایس پیز
3- وزرا مشیران
4- سیاست دان
5- جرنیل
صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے عوام کو گھنٹوں سٹرکوں پر ذلیل و خوار کرتے ہیں
اس غلامی سے نجات کی واحد صورت یہی ہے کہ
ہر طرح کے تعصبات اور عقیدتوں کو بالا طاق رکھ کر ہر پروٹوکول لینے والے کی مخالفت کرنی چاہئیے
ورنہ صرف 14 اگست کو جھنڈے لگا کر اور موم بتیاں سلگا کر خود کو دھوکہ دے لیا کیجئیے کہ ہم آزاد ہیں

09/12/2024
Assalam o Alikum!Respected ALLHope you will be fine with the mercy of Allah and enjoying good health.Ghani Logistics has...
09/12/2024

Assalam o Alikum!
Respected ALL
Hope you will be fine with the mercy of Allah and enjoying good health.
Ghani Logistics has been working in the field of Transportation since 1970s. Safe, swift & economical Transportation has been our pride. We are paying our services to a lot of National and Multi-National companies including M-Tech,Indus & Venus Washing Machine & Plastic Furniture,Toyo Plastic Furniture & washing Machine.Waves, Haier, Nipoon Paints, Super Asia, Dawlance, Pak Electron (PEL), PESPSICO (Lays) Millat Tractor and many more.
Afghan Transit has been our specialty and we are proud of being the best transporter in the field, providing safe, swift and the most economical transportation to our clients. We hope that you will consider Ghani Logistics as soon as you will have any of your shipment ready for Transpiration from any part of Pakistan to Afghanistan.
Waiting for your quick response.
Best Regards:
Chief Executive Officer.
Abdul Ghani Khan
0092 300+0313 8455123
0092 0301 8455123,03028455123
0092 37723123.37720323,37721323
Eamil : [email protected]
Ghani Logistics.
Lahore office: Mian Arshad Plaza, General Truck Stand Ravi link Road Lahore.
042 37723123 .37720323 .03018455123,03028455123
Peshawar office: Toor Baba stop , Abdul Ghani Market Ring Road
03008466123 . 0313 8466123.
Karachi office: Mari Pur Road, Spin Ghar Hotel 2nd Floor Karachi.
0300 8496123 , 03008840523

Address

LDA#6 Mian Arshad Market Genral Truck Stand Ravi Link Road Lahore
Lahore
54000

Telephone

03008455123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghani Logistics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghani Logistics:

Share