Yango Flash Fleet

Yango Flash Fleet Welcome to Flash Fleet, your trusted Yango fleet partner.

⚡ Yango Flash Fleet: VIP Champions Alert! ⚡Dear Drivers! 🚗Naya hafta, naye targets aur behtareen kamayi ka sunehra moqa!...
16/07/2026

⚡ Yango Flash Fleet: VIP Champions Alert! ⚡
Dear Drivers! 🚗
Naya hafta, naye targets aur behtareen kamayi ka sunehra moqa! Hamari VIP fleet ke har driver mein woh salahiyat hai jo unhein sab se kamyab banati hai.

Chaliye aaj se hi apna best dete hain:

🎯 Apne daily targets poore karein aur VIP bonuses haasil karein.
Behtareen rating barkarar rakhein aur zyada rides paayein.
🏆 Target poora karne wale outstanding drivers ke liye khusoosi tohfay aur rewards!
Koi bhi masla ho, hamari support team har waqt aap ke liye hazir hai.
Contact number
*ali Nawaz*
03211313913
Chanal link join kry daily updates kliye
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7LMThHltY0hzUMG10B

16/07/2026
17/01/2026

YANGO FLASH FLEET: ZYADA RIDES, ZYADA KAMAYI! 🚀
Piyare Kaptaano,
Ab intezar khatam! Tamam drivers foran Flash Fleet par shift ho jayen aur payein:
• ✅ Non-Stop Rides (Ab baithna mana hai!)
• ✅ Zabardast Kamayi (Har minute paisay kamayein)
• ✅ Kam Khuwari (Paein apne qareeb tareen rides)
Baqi sab chorrein, Flash Fleet join karein aur aaj hi apni income double karein! 💸

"مفت رجسٹریشن کے لئے اس لنک پر کلک کریں، فارم بھریں اور ہمارا نمائندہ آپکو فوری کال کر کے آپکی رجسٹریشن فعال کرے گا۔"

*Yango Flash Fleet*

21/08/2025

السلام علیکم ڈرائیور بھائیو! 🚗✨

اب یانگو فاسٹ فلیٹ کے ساتھ کمائی ہوئی ہے اور بھی آسان!
🔹 ڈیلی بونس
🔹 سائن اپ بونس
🔹 لکی ڈرا میں انعامات

اور سب سے خاص بات یہ کہ اگر آپ کسی بھی فلیٹ میں تنگ ہیں تو آج ہی لاہور کی بہترین فلیٹ Yango Fast Fleet جوائن کریں اور حاصل کریں بے شمار فائدے۔

📌 اپنی آئی ڈی بنانے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور یانگو فاسٹ فیملی کا حصہ بن جائیں۔
اگر کوئی مسئلہ ہو تو ہماری ٹیم آپ کی آئی ڈی فوری ایکٹیو کر دے گی۔

https://forms.fleet.yango.com/forms?specification=taxi&ref_id=dea0e46d13614f9bac9d13e730ea6296

📞 رابطہ نمبر: *3211313913*

✨ کامیابی کے سفر کا آغاز کیجیے، ابھی جوائن کیجیے!

18/08/2025


Yango fast fleet
السلام علیکم بھائیو! 👋

یانگو سپر لیگ آج سے شروع ہو گئی ہے! 🎉

🏆 اب ہر رائیڈ اور ڈیلیوری آپ کو جیت کے قریب لے جا رہی ہے۔
زیادہ ڈرائیو کریں، زیادہ کمائیں اور شاندار انعامات جیتنے کا موقع حاصل کریں:
– 3 عمرہ پیکجز 🌙
– 10 اسمارٹ فونز 📱
– 10 فیول ووچرز ⛽

⌛ مقابلہ صرف 4 ہفتوں کے لیے ہے — ابھی سے اپنی محنت کو انعام میں بدلنا شروع کریں!

https://chat.whatsapp.com/IOFw2Rdbh4pERcVgN49blW?mode=ac_t❤

Contact number yango fast fleet
03211313913*

*Tou phr dair kis baat aj he yango fast fleet join kry or yango super league me shamil ho jay*

*YaNGo FasT FleeT*السلام علیکم محترم ڈرائیور حضرات!اگر آپ Yango کے Pro Level میں تبدیلی کی وجہ سے پریشان ہیں، تو پریشانی...
02/07/2025

*YaNGo FasT FleeT*

السلام علیکم محترم ڈرائیور حضرات!
اگر آپ Yango کے Pro Level میں تبدیلی کی وجہ سے پریشان ہیں، تو پریشانی کی کوئی ضرورت نہیں۔ آج ہی Yango Fast Fleet جوائن کریں اور اپنا پرانا Pro Level دوبارہ بحال کروائیں۔

ریگولر ڈرائیونگ شروع کریں، زیادہ سے زیادہ پک اپس مکمل کریں، اور اپنی آمدنی میں واضح اضافہ دیکھیں۔
آپ کا تجربہ اور محنت ہماری ٹیم کے لیے قابلِ قدر ہے۔
ان شاء اللہ، ہم سب مل کر بہتر نتائج حاصل کریں گے۔

شکریہ اور محفوظ ڈرائیونگ کے لیے
نیک تمنائیں!
*New updates kliye WhatsApp community join kry nechy link py click kr k*

https://chat.whatsapp.com/Ho6calJTABz2ORl67t0OpC

*Raabta number*
*03211313913*

02/07/2025

Yango kay heroes ka yaadgar din Lahore mein! 🎉 Mazedaar games, free doctor checkups aur dil se ki gayi appreciation ke sath hum ne apne hardworking drivers ko bikes, mobile phones, fuel vouchers aur top performer ko Umrah package jaise zabardast gifts diye! 🛵🚘🛺

*Yango fast fleet*یانگُو فاسٹ فلیٹ: حالیہ فاتحین کا اعلان!ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ ہمارے خوش قسمت فاتحین نے نقد اور...
27/06/2025

*Yango fast fleet*
یانگُو فاسٹ فلیٹ: حالیہ فاتحین کا اعلان!
ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ ہمارے خوش قسمت فاتحین نے نقد اور ایئر پوڈز جیتے ہیں!

آج ہی یانگُو فاسٹ فلیٹ جوائن کریں اور ڈھیروں فوائد حاصل کریں۔ ہم ہمیشہ اپنے ڈرائیورز کی مدد کے لیے موجود ہیں، چاہے وہ بونس، کرایہ، یا کوئی بھی مسئلہ ہو – یانگُو فاسٹ فلیٹ آپ کے ساتھ رابطے میں رہتا ہے۔
*Raabta number*
03211313913

17/06/2025

17/06/2025

Yango Fast Fleet:
آپ کے تمام مسائل کا حل! 🚀
ہمارے بہترین ڈرائیورز!

کیا آپ اپنی موجودہ فلیٹ سے پریشان ہیں؟ اگر آپ کا پرو لیول کم ہو رہا ہے، یا دوسری فلیٹس آپ کی پیمنٹ وقت پر نہیں کرتیں یا آپ کا بیلنس روک لیتی ہیں، تو اب مزید فکر کرنے کی ضرورت نہیں!

Yango Fast Fleet آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ ہم آپ کو وہ سپورٹ دیتے ہیں جس کے آپ حقدار ہیں!

آج ہی اپنی ID ہمارے ساتھ شیئر کریں اور Yango Fast Fleet پر کام شروع کریں! ہم ہر وقت آپ کے ساتھ کھڑے ہیں تاکہ آپ بھرپور کمائی کر سکیں اور تمام پریشانیوں سے آزاد رہیں۔

*AJ he visit karien*
https://maps.app.goo.gl/Qoo7XNHdHsEDWoC66

Ground Floor, Plaza no. 90 CCA, Block DD Dha Phase 4, Lahore, 54000
*Raabta Number*
*03379744997/03284420402*

Address

39k Block Dha Phase 1
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yango Flash Fleet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share