Khalifa Birds Care

Khalifa Birds Care This page is created for the sale and purchase of birds in your area. Feel free to contact us at any time.

14/09/2022
14/09/2022

ترکی میں پاکستانی سفارت خانے کو ایک خط موصول ہوا کہ جس کے ساتھ پچاس لیرا (ترک کرنسی) کا نوٹ بھی تھا،ذیل میں خط و کرنسی نوٹ کا عکس دیکھا جا سکتا ہے کہ جو پاکستانی سفارت خانے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے
خط اور رقم بھیجنے والا پانچ سالہ ترک بچہ "یونس ہاجد"ہے

خط کا ترجمہ
‏محترم سفیر صاحب! ہم اپنے برادر ملک پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال پہ بہت غمزدہ ہیں اور اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ہماری دعائیں پاکستان کے ساتھ ہیں،میری والدہ آپ کے لیے قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہیں اور میرا پورا خاندان آپ کے لیے دعاگو ہے
میں اسکول ٹرپ کے لیے اپنی جمع شدہ جیب خرچی اپنے برادر پاکستان کو دیتا ہوں ، اللہ آپ کی مدد فرمائے"❤️

15/05/2021
export quality birds food..03354290295/lahorecargo all pakistan
02/10/2020

export quality birds food..
03354290295/lahore
cargo all pakistan

28/07/2020

best quality birds food
پرندوں کی بہترین خوراک، ادویات اور پنجرے دستیاب ہیں

Address

Main Road Jamel Town, Near Liaquat Chowk, Sabzazar Lahore
Lahore
54000

Telephone

03354290295

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalifa Birds Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share