Mangat1.

Mangat1. Mangat

04/09/2025
03455863247 MANGAT
18/11/2024

03455863247 MANGAT

03007747742
27/10/2024

03007747742

ٹی ایچ کیو ہسپتال پھالیہ میں ویکسین کی عدم دستیابی ،سانپ کے ڈسنے سے گھنیاں کا تیرہ سالہ لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا  پھال...
27/10/2024

ٹی ایچ کیو ہسپتال پھالیہ میں ویکسین کی عدم دستیابی ،سانپ کے ڈسنے سے گھنیاں کا تیرہ سالہ لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا
پھالیہ کے علاقہ گھنیاں میں تیرہ سالہ بچہ
عبدالرحمن سانپ کے ڈسنے سے زندگی کی بازی ہار گیا ، ںچے کو فوری طور پر صبح پانچ بجے کے قریب پھالیہ ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا مگر شعبہ ایمرجنسی میں ویکسین موجود نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے منڈی بہاوالدین ریفر کر دیا منڈی بہاوالدین پہنچنے تک بہت دیر ہو چکی تھی اور بچہ خالق حقیقی سے جا ملا۔ پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین کی سب سے بڑی تحصیل ہے اور ٹی ایچ کیو پھالیہ میں سانپ کے زہر کو ختم کرنے کی ویکسین کا موجود ہی نہ ہونا ایک لمحہ فکریہ ہے

CRAISSGenerationLogistik
02/07/2024

CRAISS
Generation
Logistik

27/03/2024

ہم محسن انسانیت ویلفیئر سوسائٹی کا دل کی عطا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے مانگٹ کے سیوریج کا مسئلہ حل کر دیا اللہ پاک ان کے تمام ورکروں کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللہ پاک ان کے کام میں اور برکت ڈالے امین
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐

Itna zulam
27/02/2024

Itna zulam

25/02/2024

اللہ پاک اس رات کے صدقے دنیا سے جانے والوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

اللہ تعالٰی منزل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
31/01/2024

اللہ تعالٰی منزل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

🚖
07/12/2023

🚖

Address

Mangat
Mandi Bahauddin
MANGAT

Telephone

+31333317000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mangat1. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share