Waris khan

Waris khan Nimaz is the key of success ❤️

06/05/2025

✨ *ایک دانا نے کہا تھا ۔ زندگی میں ریاضی کی طرح رھو. "دوستوں" کو "جمع" کرو*
*"دشمنوں" کو "تفریق" کرو پیار" کو "ضرب" دو "خوشیوں" کو "تقسیم" کرو اور ھمیشه "مسکراتے" رھو۔اور جب دِل ٹوٹ جائے تو اُٹھا کر اُسی مُصوّر کے پاس لے جاؤ، جس نے اسے بنایا ہے. کیونکہ اُس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ہے.. اور کِس دھاگے سے کہاں پِیوندّ لگانا ہے زندگی آسان نہیں ھوتی اسے آسان بنانا پڑتا ھے کچھ صبر کر کے ،کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظر انداز کر کے.*✨

12/01/2025
28/04/2021

Well Come to all my dear friend.
Pakhair ragly

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waris khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category