Anaya Travels

Anaya Travels With the help of this page people may know all the traveling updates.

01/11/2023

السلام و علیکم
تمام معزز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم نومبر 2023 سے سعودی قونصلیٹ میں جمع ہونے والے ہر پاسپورٹ کے ساتھ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لگانا ضروری ہے۔اس کے بغیر سعودی قونصلیٹ پاسپورٹ قبول نہیں کرے گی۔ پولیس کریکٹر سرٹیپفکیٹ کمپیوٹرائزڈ ہونا ضروری ہے یا اس پر متعلقہ تھانے کا نمبر،ای میل اور حوالہ لکھا ہونا ضروری ہے۔
شکریہ

24/07/2023
23/06/2023

Asked whether the bodies could be recovered, US Coast Guard officer says he could not confirm whether it would be possible

23/06/2023

Airline reminds passengers: When departing from Dubai, boarding passes are now issued in digital format on the app, or by email

19/06/2023
آپ سب کی آگاہی کے لئے Anaya Travels  کی طرف سے ایک اہم پیغام !چاند رات پر ہوائی فائرنگ ایک قبیح عمل ہے جس سے ایک بے گناہ...
21/04/2023

آپ سب کی آگاہی کے لئے Anaya Travels کی طرف سے ایک اہم پیغام !

چاند رات پر ہوائی فائرنگ ایک قبیح عمل ہے جس سے ایک بے گناہ انسان کی جان جاسکتی ہے، جن پیسوں سے عوام چاند رات پر ہوائی فائرنگ کے لئے گولیاں خریدتے ہیں اگر اسی پیسوں سے کسی غریب کے بچوں کو کپڑے اور جوتے خریدکر دے دیں تو اس سے اللہ تعالی بھی راضی ہوتا ہے اور ایک غریب کو ہم عید کی خوشیوں میں شریک بھی کرسکتے ہیں. لہذا ہمیں چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرناچاہیے اور اپنے اردگرد جتنے بھی دوست احباب ہیں ان کو بھی اس بات کی تلقین کرنی چاہئیے کہ ہوائی فائرنگ سے گریز کریں اور ان پیسوں سے کسی غریب کی مدد کریں. شکریہ

Address

Mardan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923149643009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anaya Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category