Happy Nature with Rehmat

Happy Nature with Rehmat All about Nature

01/01/2023
18/07/2022
کاش! کوئی تو ہوتا جسے پاکستان کا بھی درد ہوتا۔زیرنظر تصاویر روکھڑی (میانوالی) کی سڑک کی ہیں جو دو سال پہلے ساڑھے سات کرو...
13/07/2022

کاش! کوئی تو ہوتا جسے پاکستان کا بھی درد ہوتا۔
زیرنظر تصاویر روکھڑی (میانوالی) کی سڑک کی ہیں
جو دو سال پہلے ساڑھے سات کروڑ روپے کی
لاگت سے تعمیر کی گئی۔ تعمیر کے چھ ماہ بعد ہی
بارشوں سے سڑک کے کنارے بہنا شروع ہو گئے
کیونکہ سڑک کے کناروں پر مطلوبہ مٹی نہیں ڈالی گئی۔
حالیہ ایک دو بارشوں کے بعد کی صورتحال
آپ کے سامنے ہے۔ اگر متعلقہ محکموں نے اس کا نوٹس
لے کر کناروں کو پختہ نہ کیا تو آئندہ بارشوں میں
سڑک کے مکمل طور پر بہہ جانے کا خدشہ ہے۔
متعلقہ حکام سے فوری طور پر سڑک
کے کناروں کو پختہ کرنے کی کی اپیل ہے۔


13/07/2022

کاش! کوئی تو ہوتا جسے پاکستان کا بھی درد ہوتا۔
زیرنظر ویڈیو روکھڑی (میانوالی) کی سڑک کی ہے
جو دو سال پہلے ساڑھے سات کروڑ روپے کی
لاگت سے تعمیر کی گئی۔ تعمیر کے چھ ماہ بعد ہی
بارشوں سے سڑک کے کنارے بہنا شروع ہو گئے
کیونکہ سڑک کے کناروں پر مطلوبہ مٹی نہیں ڈالی گئی۔
حالیہ ایک دو بارشوں کے بعد کی صورتحال
آپ کے سامنے ہے۔ اگر متعلقہ محکموں نے اس کا نوٹس
لے کر کناروں کو پختہ نہ کیا تو آئندہ بارشوں میں
سڑک کے مکمل طور پر بہہ جانے کا خدشہ ہے۔
متعلقہ حکام سے فوری طور پر سڑک
کے کناروں کو پختہ کرنے کی کی اپیل ہے۔

23/06/2022

زچہ بچہ ہسپتال میانوالی۔

25/05/2022
06/05/2022
06/05/2022
14/04/2022

میانوالی کے بزرگ کی امریکہ کو للکار!!!

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Happy Nature with Rehmat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Happy Nature with Rehmat:

Share