Victoria Ag_Reshaping Agriculture

Call Directions Contact the business

Victoria Ag_Reshaping Agriculture Currently, having presence in Sindh, Punjab & KPK Provinces.

Victoria Ag is a Company involved in Marketing, Sales and Distribution of Agriculture Pesticides, Fertilizers, Micronutrients, Seeds, Urban Pest, Gardening, Horticulture & Landscaping Solutions.

17/09/2026

16/09/2026

"گھوٹکی، ڈھرکی اور سکھر ڈویژن " میں
معیاری پیسٹی سائیڈز اور فرٹیلائزر پراڈکٹس کی ایکسکلوسیو ڈسٹری بیوشن کیلئے معاشی طور پر مستحکم اور نیٹ ورک کے حامل کاروباری حضرات رابطہ کریں۔
03327330444

  #رائبوگولڈ   ایک Systemic + Contact fungicide ہے۔ جس میں Metalaxyl 8% اور  + Mancozeb 64% بلحاظ وزن موجود ہے۔ Metalaxy...
12/09/2026


#رائبوگولڈ

ایک Systemic + Contact fungicide ہے۔ جس میں Metalaxyl 8% اور + Mancozeb 64% بلحاظ وزن موجود ہے۔ Metalaxyl پودے کے اندر جذب ہو کر بیماری کے خلاف کام کرتا ہے جبکہ Mancozeb پتوں کی سطح پر حفاظتی تہہ بناتا ہے۔

فصلات اور بیماریوں میں استعمال:

1۔ آلو اور ٹماٹر وغیرہ : (پچھیتا جھلساو)
250 گرام فی 100 لٹر پانی فی ایکڑ

2۔ انگور، کھیرا، خربوزہ وغیرہ : (ڈاونی ملڈیو)
250 گرام فی 100 لٹر پانی فی ایکڑ

3۔ مرچ : (تنے اور جڑ کا گلنا)
250 گرام فی 100 لٹر پانی فی ایکڑ

4۔ تمباکو (پتوں کا جھلساو)
250 گرام فی 100 لٹر پانی فی ایکڑ

5۔ سرسوں (رسٹ)
1 کلوگرام فی 100 لٹر پانی فی ایکڑ

6۔ باجرہ (ڈاونی ملڈیو)
800 گرام فی 100 لٹر پانی فی ایکڑ

بیماری آنے سے پہلے یا ابتدائی علامات پر اسپرے زیادہ مؤثر ہوتا ہے۔ شدید بیماری میں عموماً 7–10 دن بعد دوبارہ اسپرے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

پیک سائز: 250 گرام / 1 کلو گرام

اپنے قریبی مجاز ڈیلر سے نام لے کر طلب فرمائیں۔

12/09/2026
    یہ بنیادی طور پر Bacterial diseases کے خلاف bactericide اور Fungal diseases کے خلاف protective/contact fungicide کے ...
12/09/2026




یہ بنیادی طور پر Bacterial diseases کے خلاف bactericide اور Fungal diseases کے خلاف protective/contact fungicide کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔

مختلف فصلوں میں استعمال اور عمومی خوراک

1. چاول _ Bacterial Leaf Blight
کا ایک اہم استعمال چاول میں Bacterial Leaf Blight (BLB) کے خلاف ہے۔ عموماً 4 گرام فی لیٹر پانی کے قریب concentration استعمال کی جاتی ہے، مگر فی ایکڑ پانی اور آپ کے مخصوص product label کو ضرور دیکھیں۔

2. کینو — Citrus Canker
سٹرس کینکر کے خلاف انتہائی کارآمد ہے۔
کاپر bacteria کے خلاف protective barrier بناتا ہے جبکہ کاسوگامائیسین antibacterial activity فراہم کرتا ہے۔

3. سبزیاں — ٹماٹر، مرچ، پیاز، لہسن وغیرہ
جہاں bacterial + fungal disease دونوں کا خطرہ ہو، وہاں کافی فائدہ مند ہو سکتی ہے۔

مقدار استعمال:
لیبل پر درج معلومات کے مطابق استعمال کریں

پیک سائز:
250 گرام

اپنے قریبی مجاز ڈیلر سے نام لے کر طلب فرمائیں۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Imran Pahi Adv, Tabraiz Khan, Sajjad Jan, Fayazali Bhutto...
02/09/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Imran Pahi Adv, Tabraiz Khan, Sajjad Jan, Fayazali Bhutto, Shahid Arain

  44 فیصد ای سی    دو موثر اجزا کا مرکب ہے ۔ یہ اپنے لمسی، خوردنی اور اعصابی اثر کی وجہ سے کپاس کی فصل میں ٹینڈے کی سنڈی...
31/08/2026

44 فیصد ای سی


دو موثر اجزا کا مرکب ہے ۔ یہ اپنے لمسی، خوردنی اور اعصابی اثر کی وجہ سے کپاس کی فصل میں ٹینڈے کی سنڈیوں ، رس چوسنے والے کیڑوں مثلاً تھرپس، سبز تیلا ، سفید مکھی (بالغ)اور جووں کے خلاف انتہائی موئثر ہے.

فصلات: کپاس، ٹماٹر، دالیں، تمباکو اور سبزیات مثلا کدو، کھیرا، توری وغیرہ
مسئلہ : سفید مکھی، جوئیں، کالا تیلا، سبز تیلا، ٹینڈے کی سنڈیاں، بوررز، تمباکو کی سنڈی

سفارشات برائے استعمال:

کپاس : چتکبری اور گلابی سنڈی، سفید مکھی ، تھرپس ، سبز تیلا اور جوئیں
400 ملی لیٹر فی ایکڑ سپرے

چنا : پوڈ بورر
400 ملی لیٹر فی ایکڑ سپرے

پیک سائز : 500 ملی لٹر

نوٹ: اپنے قریبی ڈیلر سے نام لے کر طلب فرمائیں۔

     #سپیکٹرل
31/08/2026

#سپیکٹرل

سپیکٹرل 0.69 جی
(دانے دار زہر)

کماد، دھان اور مکئی میں رس چوسنے والے کیڑوں اور بوررز کے تدارک کیلئے انتہائی موثر

*استعمال کا طریقہ* :

کماد
پہلی زہر پاشی : کاشت کے وقت
دوسری زہر پاشی : کاشت کے 45 دن بعد
تیسری زہر پاشی : کاشت کے 90 دن بعد

دھان
پہلی زہر پاشی : پنیری منتقلی کے 20 دن بعد
دوسری زہر پاشی : پنیری منتقلی کے 40 دن بعد

مکئی
پہلی زہر پاشی : 5 سے 6 پتے کی سٹیج پر
دوسری زہر پاشی : 8 سے 10 پتے کی سٹیج پر

مقدار : 7 کلوگرام فی ایکڑ

نوٹ : کمپنی کے مجاز ڈیلرز حضرات سے طلب کریں۔

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92616770383

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Victoria Ag_Reshaping Agriculture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Victoria Ag_Reshaping Agriculture:

Shortcuts

Share