Nizam Digital

Nizam Digital Beautiful plate form for who wants to know about Nature travelling, Health and Beauty.

نمازِعیدالفطر، خانقاہِ عالیہ کُلی شریف نارووال
20/03/2026

نمازِعیدالفطر، خانقاہِ عالیہ کُلی شریف نارووال

عقیدہ ختم نبوت کانفرنس 5 اپریل بروز اتوار 2026ء آستانہ عالیہ لاثانیہ علی پورسیداں شریف (نارووال)
02/03/2026

عقیدہ ختم نبوت کانفرنس
5 اپریل بروز اتوار 2026ء
آستانہ عالیہ لاثانیہ علی پورسیداں شریف (نارووال)

حجامہ سنت بھی، علاج بھی۔۔
09/12/2025

حجامہ سنت بھی، علاج بھی۔۔

رمضان المبارک 2026ء میں عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند بہترین اور مناسب پیکج کے لئے رابطہ فرمائیں۔۔
08/12/2025

رمضان المبارک 2026ء میں عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند بہترین اور مناسب پیکج کے لئے رابطہ فرمائیں۔۔

عمرہ کریں عالم دین اور تجربہ کار کے ساتھ۔۔ بکنگ جاری ہے۔۔
10/10/2025

عمرہ کریں عالم دین اور تجربہ کار کے ساتھ۔۔ بکنگ جاری ہے۔۔

عرس شمس المشائخ، پیرسیدشہسوار شمس غوث نوشاہی قادری21،22 اکتوبر بروز منگل ، بدھ 2025ءخانقاہِ عالیہ کُلّی شریف نارووال
04/10/2025

عرس شمس المشائخ، پیرسیدشہسوار شمس غوث نوشاہی قادری
21،22 اکتوبر بروز منگل ، بدھ 2025ء
خانقاہِ عالیہ کُلّی شریف نارووال

آؤ مدینے چلیں۔۔۔ اسی مہینے چلیں۔۔۔۔۔۔
14/08/2025

آؤ مدینے چلیں۔۔۔ اسی مہینے چلیں۔۔۔۔۔۔

Crispy Pizza Narowal Offered AZADI DISCOUNT DEALS.
12/08/2025

Crispy Pizza Narowal Offered AZADI DISCOUNT DEALS.

 #آزادی کی خوشی میں کرسپی پیزا نارووال کی آزادی ڈیلز۔
12/08/2025

#آزادی کی خوشی میں کرسپی پیزا نارووال کی آزادی ڈیلز۔

08/08/2025

#تعلیم یا تماشا؟ وزراء کی ترجیحات اور قوم کا مستقبل

پاکستان میں تعلیم کا حال کسی یتیم بچے جیسا ہے—سب زبانی ہمدردی کرتے ہیں مگر عملی سہارا کوئی نہیں دیتا۔ ہمارا تعلیمی نظام پہلے ہی فرسودہ نصاب، رٹے کے کلچر، اور پرانی کتابوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ اس پر مستزاد، پچھلے تین ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں اور حکومت خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ طلبہ کا قیمتی وقت برباد ہو رہا ہے، مگر جن کے پاس اختیار ہے وہ آرام دہ گاڑیوں اور پروٹوکول میں مصروف ہیں۔

حالیہ مثال ہی دیکھ لیں۔ وزیرِ تعلیم صاحب ایک نجی ٹی وی چینل کو آٹھویں جماعت کے امتحانات پر “اہم” بریفنگ دے رہے تھے—لیکن کہاں؟ کسی اسکول، کسی دفتر، یا عوامی پریس کانفرنس میں نہیں، بلکہ اپنی قیمتی شاہانہ گاڑی میں۔ اور وہ بھی ایک مخصوص خاتون کو بلا کر۔ سوال یہ ہے کہ آخر تعلیم پر بات کرنے کے لیے گاڑی کا اندرونی حصہ ہی کیوں منتخب کیا گیا؟ کیا یہ تعلیمی پالیسی کا اعلان تھا یا ذاتی تشہیر کا کوئی نیا اسٹائل؟ قوم کو آخر کیا تاثر ملا؟ یہی کہ تعلیم اب وزارتی پروٹوکول کا ایک سیٹنگ بیک گراؤنڈ بن چکی ہے۔

حکومتی وزراء کو نہ تعلیمی معیار کی فکر ہے، نہ بچوں کے ضائع ہوتے وقت کا احساس، نہ والدین کی پریشانی کا ادراک۔ انہیں اگر فکر ہے تو اپنی کرسی کی، اپنی گاڑی کی چمک دمک کی، اور ٹی وی اسکرین پر “اسمارٹ” نظر آنے کی۔ جب وزراء کے لیے تعلیم محض ایک میڈیا شو رہ جائے تو سمجھ لیں یہ قوم اندھیرے میں دھکیل دی گئی ہے۔

تعلیم محض کتابوں اور امتحانات کا نام نہیں، بلکہ ایک قومی ذمہ داری ہے۔ دنیا کے وہ ممالک جو آج ترقی یافتہ ہیں، انہوں نے تعلیم کو شاہانہ انداز میں نہیں بلکہ زمینی حقیقتوں کے مطابق بہتر بنایا۔ مگر ہمارے ہاں وزراء کی ترجیحات میں تعلیم کا نمبر شاید آخری صفحے پر بھی نہیں ملتا۔

پاکستان کے بچوں کا مستقبل وزیر کی گاڑی کے ایئرکنڈیشنڈ ماحول میں نہیں، بلکہ اسکولوں، کالجوں اور عملی منصوبہ بندی میں بنتا ہے۔ جب تک حکومت اور وزراء اپنی عیاشیوں سے باہر نکل کر زمینی حقیقتوں کو نہیں سمجھتے، یہ قوم صرف تقریروں اور نمائشی اقدامات کی خوراک پر زندہ رہے گی—اور ترقی خواب ہی رہے گی۔
✍️ از: پروفیسر محمد عاصم وسیم

ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔۔۔ روانگی 16 دسمبر 2025ء
17/07/2025

ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔۔۔ روانگی 16 دسمبر 2025ء

صرف 8 سیٹیں باقی۔۔۔۔۔۔
11/07/2025

صرف 8 سیٹیں باقی۔۔۔۔۔۔

Address

Circular Road, Near Alraheem Garden
Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share