Abdullah Parvaiz Official

Abdullah Parvaiz Official Taso Ta Dalta Pa Ratlo Har kaly wayam

13/11/2025

آفر آفر آفر
دانیال سٹیشنری اینڈ سپورٹس اکبرپورہ
تمام ویورز کے لئے خوشخبری ، ویڈیو کو لائیک کمنٹ اور شئیر کریں اور جیتے انعامات
اب آپ کو پشاور جانے کی کوئی ضرورت نہیں ،اکبرپورہ میں آپ کو مل رہا ہے ہول سیل پر کتابیں ، قرآن مجید, تعلیمات کے تمام کتابیں 🎨✅

پتہ اتفاق مارکیٹ کنڈر روڈ اکبرپورہ

11/10/2025

اج اکبر پورہ میں ، پولیس اسٹیشن اکبر پورہ کا اچانک دورہ اور امن و امان کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی جس میں سابقہ منسٹر خوشدل خان ملک نے ایس ایچ او (فیصل خان) سے امن و امان کے بارے میں پوچھا ایس ایچ او صاحب نے خوشدل خان ملک صاحب کا پولیس اسٹیشن آنے پر خوشی کا اظہار کیا اور امن و امان کے بارے میں تفصیلی آگاہ کیا ، خوشدل خان ملک نے ایسا ایچ او فیصل خان کی کارکردگی کو سراہا اور ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

Media Coordinator Abdullah Parvaiz Official
Police Station Akbarpura,khyber Pakhtunkhwa

29/09/2025

سابق نگران وزیر خوشدل خان ملک کا ترخہ کا دورہ ۔علاقے کے جو زمینداروں کے پانی کے مسائل تھے۔ اس کے حوالے سے بات چیت اور جگہ کا معائنہ ۔اور اس حوالے سے اریگیشن اور سی این ڈبلیو کے مکمہ سے بات چیت اور حل کرانے کی یقین دہانی کرائی

Media Coordinator Abdullah Parvaiz Official

27/09/2025

اکبرپورہ کے بلدیاتی نمائندوں کا اجلاس
سابق صوبائی وزیر خوشدل خان ملک کے رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں صاف سھترا ) اور سر سبز اکبرپورہ کا پراجیکٹ لانچ کا منصوبے کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا
جسکہ تخت ریلی خوشدل خان ملک کے رہائش گاہ سے شروع ہوگی تمام لوگوں سے شرکت کی استدعا ہے


Media Coordinator Abdullah Parvaiz Official ✅

23/09/2025

سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا سے سابق نگران وزیر خوشدل خان ملک کی ملاقات

سابق نگران وزیر خوشدل خان ملک نے اقبال ظفر جھگڑا کی عیادت کی اور انکی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ سابق گورنر اقبال جھگڑا نےخوشدل خان ملک سے میاں نوازا شریف کی جانب سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت کا اعادہ کیا اور کہا کہ اپکے شمولیت سے تحصیل پبی میں مسلم لیگ ن مضبوط ہوگی جس سے علاقے کو بہت فائدہ ہوگا۔اقبال ظفر جھگڑا نے مزید کہا کہ خوشدل خان ملک کی شمولیت سے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا میں مزید مضبوط ہوگی اور انکے تجربے اور قابلیت سے ہماری پارٹی خیبرپختونخوا میں مزید مضبوط ہوگی

Media coordinator Abdullah Parvaiz Official

22/09/2025

گزشتہ روز محلہ اخترآباد میں مشاورتی جرگہ میں لوگوں کے سنے گئے مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا اور یقین دلایا کہ چند روز میں انشاء اللہ محلہ اخترآباد کے مسائل حل کئے جائیں گے

سابق نگران وزیر خوشدل خان ملک اکبر پورہ✅

Media coordinator Abdullah Parvaiz Official

20/09/2025

سابق نگران وزیر،ریٹائرڈ بیوروکریٹ خوشدل خان ملک کا آج گاؤں کڑوی میں کبڈی میچ میں بطور مہمان خصوصی کڑوی کے عوام سے عزت، محبت ملنگنساری، کا اظہارِ کر رہے ہیں
شاکر کڑوی خیل خدائی خدمت گار بھی موجود ہے

17/09/2025

اسلام آباد: سابق صوبائی وزیر اور سینئر بیوروکریٹ خوشدل خان نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔

ملاقات میں ضلع نوشہرہ مسلم لیگ (ن) کے صدر صاحبزادہ حمزہ پرویز بھی موجود تھے۔ انہوں نے نوشہرہ خصوصاً تحصیل پبی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔ وفاقی وزیر نے وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر انجینئر امیر مقام نے خوشدل خان کو پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی۔
خوشدل خان نے کہا کہ اپنے حلقہ احباب سے مشاورت کے بعد ایک بڑے جلسے میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرونگا۔

Media Coordinator Abdullah Parvaiz Official

Address

Akbarpura
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Parvaiz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Parvaiz Official:

Share