Mr Jani YT

Mr Jani YT LOVE YOU All FRIENDS 🫡❤️ Completel my 10k followers Inshallah

31/01/2026

Well come brother ❤️

20/01/2026

Salam alaikum

09/07/2025
24/06/2025

Mashallah 👌🤟

13/12/2024

 یہ ایریا کوہاٹ کا ہے 🤞🥀

12/12/2024

اتنی سی بات پاکستانی قوم کو سمجھانے میں عمران خان کو 25سال لگے ہیں۔ عمران خان کی آج سے 25سال پہلے کہی ھوئی بات آج عوام کو سمجھ آئی ھے۔ کیونکہ پاکستان کے اشرافیہ نے عوام کو اس طریقے سے اپنا ذھنی غلام بنا رکھا تھا۔ کہ عوام ملک و قوم کو لوٹنے والے ظالم لوٹیروں۔ چوروں۔ ڈاکوؤں ۔راھزنوں کو اپنا رھبر و رھنما سمجھتے تھے۔ لیکن جیسے جیسے نئی پڑھی لکھی نسل آتی گئی ۔اسکی سوچ میں تبدیلی آتی گئی۔کیونکہ تعلیم کے بغیر سیاسی شعور ناممکن تھا۔ آج پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ھے۔ کہ اس ملک کے ساتھ پاکستان کی اشرافیہ نے پچھلے 75سالوں سے کیا کیا۔اور اس ملک کے قدرتی وسائل کو سب نے مل جل کر کیسے لوٹا۔ اس کرپٹ نظام پر قابض حکمرانوں نے ھر دور میں صرف اپنے خاندانوں ۔اپنے من پسند لوگوں۔ اور اپنے ارد گرد حواریوں کو قومی وسائل کو لوٹنے کی کھلی چھوٹ دئیے رکھی۔تاکہ اس ملک کی کرپٹ اشرافیہ کے اقتدار کو طول مل سکے ۔ عوام کے ٹیکس کے پیسے۔ بیرون ملک قرضہ کی رقم ۔اور بے بہا قدرتی وسائل کو مال غنمیت سمجھ کر لوٹنے والے سب متحد تھے۔ لیکن قوم کو ھمیشہ صوبائیت ۔مسلک۔ فرقہ بندی۔کے نام پر لڑایا۔ تقسیم کیا ۔اور پھر اقتدار پر قبضہ رکھا۔

05/06/2024

Full Tahi gameplay full heavy 😮😮✔️👌 

Address

Peshawar

Telephone

+3259715565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Jani YT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Jani YT:

Share

Category