07/05/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدللہ! عمرہ سیزن کا نیا آغاز ہو چکا ہے۔
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ *پراچہ ایوی ایشن* نے اس نئے سیزن کے لیے اپنی خدمات کو مزید بہتر اور وسیع کر دیا ہے۔ اس سال ہم نے نئے ہوٹلز کے ساتھ ساتھ مزید معیاری ہوٹلز بھی شامل کیے ہیں، جن میں بہترین اسٹار اور دیگر اعلیٰ معیار کے ہوٹلز شامل ہیں۔
گزشتہ سال کی نسبت اس سال ہوٹلز کی گنجائش (Capacity) میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ زائرینِ کرام کو مزید سہولت اور آرام دہ قیام فراہم کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ بہترین اور آرام دہ ٹرانسپورٹ کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے تاکہ آپ کا سفر پُرسکون اور یادگار بن سکے۔
ان شاء اللہ ہم عنقریب اپنے خصوصی عمرہ پیکجز بھی شیئر کر رہے ہیں، لہٰذا ہمارے ساتھ منسلک رہیں.
*پراچہ ایوی ایشن پشاور*
آپ کا اعتماد ـــ ہماری ذمہ داری
** 𝗣𝗿𝗼𝘃𝗶𝗱𝗲𝘀 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀 **
● Domestic & International Air Ticketing
● Visit Visa Services
● Umrah Bookings
● Tour Packages
● Hotel Booking
● Travel Insurance
==================
🌍 𝐏𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐚 𝐀𝐯𝐢𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
📱 wa.me/+923339989143
☎ 091-3059050
📍 Office No12, Hazrat Shah Plaza, Shoba Chowk, Peshawar City.