KPK Daewoo

KPK Daewoo Tarbo lovers

26/02/2022

خپل داسے #یاران #مینشن کے۔۔ہاہاہاہا۔😂🤣😂

26/02/2022

  دیکھنے کے بعد میرا   دیکھنے کا بہت دل کیا اور فیصلہ کرلیا کہ ترکی جانا ہی جانا ہے آج دو سال کے طویل انتظار کے بعد ترکی...
24/02/2022

دیکھنے کے بعد میرا دیکھنے کا بہت دل کیا اور فیصلہ کرلیا کہ ترکی جانا ہی جانا ہے آج دو سال کے طویل انتظار کے بعد ترکی پہنچ گیا اور آبنائے باسفورس کے بریج سے سلطان فاتح کے شہر استنبول کا نظارہ کرنے سے محظوظ ہو رہا ہوں۔...
لیکن قسم کے لوگ اب بھی یہی کہیں گے کہ تصاویر نہیں کھل رہے ☹️☹️

18/02/2022

Wawo

اپیل ڈی سی بونیرپورا بیس سال بعد دریائے برندو میں اس قسم صاف اور شفاف پانی دیکھنے کوملے۔ماربل فیکٹریاں بند ہونے کی صورت ...
12/02/2022

اپیل ڈی سی بونیر
پورا بیس سال بعد دریائے برندو میں اس قسم صاف اور شفاف پانی دیکھنے کوملے۔ماربل فیکٹریاں بند ہونے کی صورت میں وہی پرانی یادیں تازہ ہوگئے لیکن ایک آہم چیز جو صاف اور شفاف پانی ہونے کی باوجود نظر نہیں آیا وہ ہے اس پانی میں نایاب قسم کی مشہور مہاشیر مچھلی جو بونیر میں صرف دریائے برندو میں کثیر تعداد میں پائے جاتے تھے بلکل غائب ہیں اور اس کی آصل وجہ محکمہ فیشریرز کی غفلت، اور ان کے واچرز کی غیر موجودگی اور ماربل فیکٹریوں کی گندہ آلود پانی ہے جس کیوجہ سے یہ نایاب قسم کی مچھلی اب ختم ہورہےہیں۔لہذا ڈی سی بونیر سے درخواست کیجاتی ہے کہ بونیر کی خوبصورت دریا برندو کی طرف توجہ دیکر اس کی دیکھ بال کی زمہ داروں کو حکم جاری کردیں کہ اس کی خفاظت یقینی بنائیں اور ہر قسم غیرقانونی شکار اور بےجا گندا پانی چھوڑے پر پابندی لگائیں۔اور اگر کوئی نہ مانے تو ان کے خلاف سخت الیکشن لیں تاکہ تمام بونیر کی ایک دریا کی خوبصورتی اور آبی خیات مخفوظ رہیں۔شکریہ

09/02/2022

زیادہ ہوشیار
أخر میں ایسا ہوتا ہے اس کے ساتھ

04/02/2022

Civic vs 86 corolla

بونیر۔۔۔یہ رستم سے تھوڑا اگے لگاہوا ہے۔عنقریب اس پر عمل درامد شروع ہوگا۔
12/01/2022

بونیر۔۔۔یہ رستم سے تھوڑا اگے لگاہوا ہے۔عنقریب اس پر عمل درامد شروع ہوگا۔

09/01/2022

Gulab coach kbs 5
Vs
Gulab coach kbs 1755
Malak nawab ustad

09/01/2022

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Daewoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share