Bacha Tourism's

Bacha Tourism's Join us as we explore the world’s most breathtaking destinations, and share travel tips to make your adventures unforgettable.

From bustling cityscapes to serene natural wonders, our channel is your ultimate guide to experiencing

16/03/2026
ایڈوانس بکنگ جاری ہے بکنگ اور دیگر معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:.   03119880504باچا ٹور خیبر پختون خوا بالخصوص پشاور ک...
08/03/2026

ایڈوانس بکنگ جاری ہے بکنگ اور دیگر معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:. 03119880504

باچا ٹور خیبر پختون خوا بالخصوص پشاور کے شہریوں کے لیے ایک روزہ ٹور پروگرام
کا پشاور کینٹ تا اٹک خوردتک
ٹرین پشاور کینٹ سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی جو کہ پشاور سٹی ، نوشہرہ ، جہانگیرہ سے ہوتے ہوئے اٹک خورد تک جائے گی
اٹک خورد کا قدیم پل اور ریلوے سٹیشن پر بنایا گیا میوزیم اس سفر کی تاریخی اہمیت میں اضافہ کرتا ہے۔
سفر کے دوران، ٹرین حیر آباد اور اٹک خورد کے ٹنل سے گز کر دریائے سندھ پر پرانے لوہے کے گرڈر پل کو عبور کرتے ہوئے تاریخی ورثہ اٹک خورد تک پہنچےگی.
پشاور کینٹ سے روانگی عید کے تیسرے دن
مارچ. صبح11 بجے
واپسی 6pm سے 8pm بجے کے درمیان

ایڈوانس بکنگ جاری ہے بکنگ اور دیگر معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:.   03119880504باچا ٹور خیبر پختون خوا بالخصوص پشاور ک...
28/02/2026

ایڈوانس بکنگ جاری ہے بکنگ اور دیگر معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:. 03119880504

باچا ٹور خیبر پختون خوا بالخصوص پشاور کے شہریوں کے لیے ایک روزہ ٹور پروگرام
کا پشاور کینٹ تا اٹک خوردتک

ٹرین پشاور کینٹ سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی جو کہ پشاور سٹی ، نوشہرہ ، جہانگیرہ سے ہوتے ہوئے اٹک خورد تک جائے گی

اٹک خورد کا قدیم پل اور ریلوے سٹیشن پر بنایا گیا میوزیم اس سفر کی تاریخی اہمیت میں اضافہ کرتا ہے۔

اس ٹرین کا بنیادی مقصد سیاحت کو فروغ دینا اور مسافروں کو ریلوے کے شاندار ورثے سے متعارف کرانا ہے، جو سیاحت کو فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

سفر کے دوران، ٹرین حیر آباد اور اٹک خورد کے ٹنل سے گز کر دریائے سندھ پر پرانے لوہے کے گرڈر پل کو عبور کرتے ہوئے تاریخی ورثہ اٹک خورد تک پہنچے گی

سیاحوں کی سہولت کے لیے اٹک خورد میں فوڈ سٹالز بھی لگائیں جائیں گے

پشاور کینٹ سے روانگی 23
مارچ. صبح11 بجے
واپسی 6pm سے 8pm بجے کے درمیان

06/06/2025

40K likes, 5327 comments. “see translation ”

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923119880504

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha Tourism's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bacha Tourism's:

Shortcuts

Share