07/09/2025
کراچی۔ لہڑی قبیلے کے معروف رہنما الحاج میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے۔ خاندانی زرائع
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک خبر
کراچی: لہڑی قبیلے کے معروف قبائلی رہنما و بزرگ شخصیت اور سدا بہار ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک الحاج میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔خاندانی زرائع
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔