Faysal Farms Production R & D

Faysal Farms Production R & D Fertilizer manufacturing company lisenced from Pakistan Standards and PCSIR, locally manufacturing world-class high quality fertilizer and micronutrients.

We also deals in imported european grade water soluble fertilizers.

23/05/2026

ہم آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔
ایک دہائی کا قابل اعتماد اور یادگار سفر ۔۔
کسان ذندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد ۔

23/05/2026

اٹھ کساناں

23/05/2026

چاول کی نئی قسم PB1985
ایک بالٹی میں بیس لیٹر صاف پانی میں سو گرام نمک ڈال کر بیج
بیس منٹ بھگو دیا گیا۔ اوپر تیر جانے والے بیج کو الگ کر لیا گیا ۔ باقی ماندہ بیج کو ایک نئے برتن میں صاف پانی بھر کر 24 گھنٹے کے لئے بھگو دیا گیا۔ یوں چوبیس گھنٹے بھیگا ہوا بیج پھر سے برتن سے نکال کر سایہ میں پٹ سن کی گیلی بوری میں مزید چوبیس گھنٹے رکھ دیا گیا۔ اس کے بعد ایک کلو گرام فی مرلہ کے حساب سے ذمین کو پانی لگا کر بیج چھٹا کیا گیا۔ صبح شام دو ٹائم پانی لگا رہے ہیں ۔ یہ بیج بروز منگل شام پانچ بجے چھٹا کیا گیا تھا۔۔ 19 مئی ۔۔

پانی میں مکمل حل پذیر پوٹاش ۔۔ فیصل فارمز کا قابل اعتماد برانڈ۔ ہر فصل میں شاندار رذلٹ ۔ پاکستان سٹینڈرڈ سے منظور شدہ۔ م...
22/05/2026

پانی میں مکمل حل پذیر پوٹاش ۔۔ فیصل فارمز کا قابل اعتماد برانڈ۔
ہر فصل میں شاندار رذلٹ ۔ پاکستان سٹینڈرڈ سے منظور شدہ۔
مارکیٹ میں ایک شاندار اضافہ ۔
فیصل فارمز کوالٹی ، بھروسہ اور اعتماد کی ایک دہائی ۔۔
شاندار فصلوں اور باغات کے لئے ۔

21/05/2026

کماد کی کاشت ۔ فیصل فارمز کے ساتھ
ریجر چلائیں یا نہ چلائیں

21/05/2026

ریجر نہ چلانے کا نقصان اور فائدہ

21/05/2026

Ytf 236
کماد کی کاشت ۔ فیصل فارمز کے ساتھ
جدید اور جاندار کھادیں ۔۔ شاندار نتائج

21/05/2026

کماد کی کاشت ۔ فیصل فارمز کے ساتھ

کمنٹ لازمی کریں۔ پیج کو فالو اور پوسٹ شئیر کردیں ۔۔
21/05/2026

کمنٹ لازمی کریں۔ پیج کو فالو اور پوسٹ شئیر کردیں ۔۔

جب بھی زنک چلیٹڈ کی بات کی جاتی ہے تو کچھ دوست 5% چلیٹڈ یا 15% چلیٹڈ کے مقابلہ زنک سلفیٹ سے موازنہ شروع کردیتے ہیں کہ 21...
20/05/2026

جب بھی زنک چلیٹڈ کی بات کی جاتی ہے تو کچھ دوست 5% چلیٹڈ یا 15% چلیٹڈ کے مقابلہ زنک سلفیٹ سے موازنہ شروع کردیتے ہیں کہ 21% یا 27% یا 33% ذنک مل رہا ہے۔ اس میں ذیادہ زنک ہے اس میں کم زنک ہے یوں ایک خواہ مخواہ کا موازنہ شروع کردیتے ہیں۔ تو عرض یہ کہ چلیٹڈ زنک عام زنک سلفیٹ کے مقابلہ میں کم استعمال ہوتا ہے اور ذیادہ کارکردگی دکھاتا ہے۔ عام ذنک سلفیٹ جہاں چھ کلو سے آٹھ کلو استعمال ہوگا وہیں چلیٹڈ ذنک ایک کلو کافی ہے اور یہ مقدار ذمین میں ڈالنے کے لئے لکھی جارہی ہے نہ کہ سپرے کے لئے سپرے کے لئے انتہائی محفوظ چلیٹڈ ذنک سمجھا جاتا ہے اور 150 سے 250 گرام تک استعمال ہوتا ہے۔
چلیٹڈ ذنک کھیت میں ڈالی گئی فاسفورس کھاد سے ری ایکشن نہیں کرتا جبکہ ذنک سلفیٹ کے ری ایکشن سے ذنک فاسفیٹ وجود میں آتی ہے جو آپکی ڈالی گئی فاسفورس کو بھی ضائع کر دیتی ہے اور ذنک بھی غیر دستیاب ہوجاتا ہے۔ یوں آپکا دوہرا نقصان ہوتا ہے ۔
ہم ذنک چلیٹڈ تیار کرنے والا ایک ادارہ ہیں بطور مینوفیکچرر ہمیں یہ یقین ہے کہ کسی بھی امپورٹڈ زنک کے مقابلہ میں ہمارا ذنک ذیادہ بہتر اور پائیدار نتائج دیتا ہے۔۔
سپرے، فلڈ دونوں طرح قابل استعمال ہے۔
انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے ۔

Address

Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faysal Farms Production R & D posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faysal Farms Production R & D:

Share