Shahzada Express Bus Service

Shahzada Express Bus Service Our page represents the Business of Travel & Transport Service. We provide best travelling services to our customers, or passengers. Lucky people travel with us.

20/04/2026
19/04/2026

دشمن وی خاندانی ہونا چاہی دا اے

13/04/2026

I got over 3,000 reactions on my posts last week!

Thanks everyone for your support! 🎉

11/04/2026

اعلان برائے معزز عوام

تمام معزز مسافروں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حالیہ عرصے میں ڈیزل، ٹول ٹیکس، ٹائرز اور دیگر آپریشنل اخراجات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا تھا، جس کے باعث کرایوں میں عارضی طور پر اضافہ ناگزیر ہو گیا تھا۔

تاہم، Shahzada Express Bus Service کی انتظامیہ نے عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے سنجیدہ کاوشوں کے بعد کرایوں میں 20 فیصد تک کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ مسافروں پر مالی بوجھ کم کیا جا سکے۔

یہ اقدام ہماری جانب سے آپ کے اعتماد اور تعاون کا جواب ہے، اور ہم آئندہ بھی بہترین سہولیات مناسب نرخوں پر فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

لہٰذا معزز عوام سے گزارش ہے کہ حسبِ سابق ہمارا ساتھ دیں اور اپنے سفر کے لیے Shahzada Express پر اعتماد برقرار رکھیں۔

شکریہ
انتظامیہ: Shahzada Express Bus Service

04/04/2026

🤣🤣🤣 پنج منٹ رک میں آیا 🤣🤣🤣

03/04/2026

📢 اہم اطلاع برائے مسافرین

محترم مسافرو،
حالیہ حالات کے پیش نظر تمام روٹس کے کرایہ جات اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔ آپ کی سہولت کے لیے مکمل فہرست درج ذیل ہے:

🚍 کراچی روٹس:
📍 مانسہرہ تا کراچی: 9,000 روپے
📍 بالاکوٹ تا کراچی: 9,500 روپے
📍 اوگی تا کراچی: 9,500 روپے
📍 تھاکوٹ تا کراچی: 9,500 روپے
📍 بٹگرام تا کراچی: 9,500 روپے

🛏️ مانسہرہ تا کراچی (سلیپر کلاس): 14,000 روپے

📍 صادق آباد تا کراچی:
• بزنس کلاس: 5,000 روپے
• ایگزیکٹو کلاس: 4,500 روپے

🚍 پنجاب روٹس:
📍 صادق آباد تا گوجرانوالہ:
• سلیپر کلاس: 5,500 روپے

📍 ماناں والا / کھرڑیاں والا / شیخوپورہ:
• سلیپر کلاس: 5,000 روپے

📍 شاہکوٹ / فیصل آباد:
• سلیپر کلاس: 4,500 روپے

📍 صادق آباد تا لاہور:
• بزنس کلاس: 5,000 روپے
• ایگزیکٹو کلاس: 4,500 روپے

📍 صادق آباد تا سیالکوٹ:
• ایگزیکٹو کلاس: 4,500 روپے

ہماری اولین ترجیح آپ کو محفوظ، آرام دہ اور بروقت سفر فراہم کرنا ہے۔

آپ کے اعتماد اور تعاون کا شکریہ 🙏
شہزادہ ایکسپریس بس سروس 🚍

31/03/2026

Sleeper class where journey is more comfort than destination.

Address

1 KM Motorway Interchange
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzada Express Bus Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share