Online Booking Pak Railway

Online Booking Pak Railway Just call

پہلا دن تھا گاڑی کا۔ بالکل صاف ستھری اور چمکتی ہوئی روانہ ہوئی تھی، لیکن جیسے ہی مسافر سوار ہوئے تو ہر طرف چھلکے بکھر گئ...
29/11/2025

پہلا دن تھا گاڑی کا۔ بالکل صاف ستھری اور چمکتی ہوئی روانہ ہوئی تھی، لیکن جیسے ہی مسافر سوار ہوئے تو ہر طرف چھلکے بکھر گئے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ گاڑی کے اندر ڈسٹ بن بھی موجود تھے، مگر لوگ پھر بھی کچرا وہیں پھینک کر چلے گئے۔
ہم جب تک خود ذمہ داری نہیں لیں گے، کوئی بھی سہولت ہمارے کام نہیں آسکتی۔

"New Shalimar Express 🚆✨جن مسافروں نے سفر کیا ہے، اپنی رائے کمنٹس میں شیئر کریں۔کیسا رہا تجربہ؟"
25/11/2025

"New Shalimar Express 🚆✨
جن مسافروں نے سفر کیا ہے، اپنی رائے کمنٹس میں شیئر کریں۔
کیسا رہا تجربہ؟"

21/11/2025

"ٹرین کی سیٹی، پٹری کی تھرتھراہٹ اور مسافروں کی بےچینی—سٹیشن کا یہ منظر ہمیشہ خاص ہوتا ہے۔"

03/11/2025

📢 اہم اطلاع برائے مسافرین 🚆
5 نومبر کو کراچی سے روانہ ہونے والی تین ٹرینیں —
قراقرم ایکسپریس، ملت ایکسپریس، اور فرید ایکسپریس —
اپنے معمول کے روٹس کے بجائے رائیونڈ تبلیغی اجتماع سپیشل ٹرینز کے طور پر چلیں گی۔

مسافروں سے گزارش ہے کہ اگر آپ نے ان ٹرینوں پر سفر کا ارادہ کیا ہے تو فوری طور پر اپنی ٹرین تبدیل کرلیں، کیونکہ سپیشل آپریشن کے باعث ان کے سٹاپس میں عارضی تبدیلی کی گئی ہے۔

مزید برآں، ایک سپیشل ٹرین پڈعیدن سے بھی روانہ ہوگی۔
#

02/11/2025

🌟 الحمدللہ! ٹریک بحالی کی خوشخبری 🌟
🚆 خانیوال–فیصل آباد سیکشن بحال!

پاکستان ریلوے کی جانب سے درکھانہ سیکشن پر ٹرائل رن کا آغاز ہو گیا ہے۔ 🙌
پہلے مرحلے میں AGE-30 لوکوموٹو 3 سے 4 بار گزرے گا، اور اگر ٹرائل کامیاب رہا تو رات کے اوقات میں مال بردار ٹرینوں کو گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔

ان شاء اللہ، 28 ڈاؤن کل صبح اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگی۔ 🚉✨

اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ مرحلہ آسانی، کامیابی، اور حفاظت کے ساتھ مکمل ہو۔
آمین یا رب العالمین 🤲

پیارے مسافرو! 🙏اجتماع کے دنوں میں ٹرینوں میں بہت زیادہ رش ہوتا ہے۔براہِ کرم پہلے سے اپنی سیٹ ریزرو کروائیں، تاکہ سفر آرا...
31/10/2025

پیارے مسافرو! 🙏
اجتماع کے دنوں میں ٹرینوں میں بہت زیادہ رش ہوتا ہے۔
براہِ کرم پہلے سے اپنی سیٹ ریزرو کروائیں، تاکہ سفر آرام دہ اور پرسکون رہے۔"

🇵🇰 پاکستان ریلوے کی خدمت جاری ہے!حالیہ سیلاب سے خانیوال–وزیرآباد برانچ لائن کو شدید نقصان پہنچا،مگر ریلوے کے بہادر گینگ ...
28/10/2025

🇵🇰 پاکستان ریلوے کی خدمت جاری ہے!

حالیہ سیلاب سے خانیوال–وزیرآباد برانچ لائن کو شدید نقصان پہنچا،
مگر ریلوے کے بہادر گینگ مین اور عملہ دن رات محنت کر رہے ہیں تاکہ ٹریکس کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔ 🙌

اسی وجہ سے AA Enterprise نے اپنی نجی ٹرین
🚄 “شالیمار ایکسپریس”
کی افتتاحی تقریب کی تاریخ میں تبدیلی کی ہے۔

📅 نئی تاریخ: 7 نومبر 🎊

یہ جدید ترین شالیمار ایکسپریس آپ کو دے گی
زیادہ آرام، نئی سہولتیں، اور یادگار سفری لمحے! 💺✨

آئیے، مل کر خوش آمدید کہیں
پاکستان کی نئی شالیمار ایکسپریس کو! 🇵🇰💚

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

03337451992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Booking Pak Railway posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online Booking Pak Railway:

Share

Category