Apna Azad Kashmir

Apna Azad Kashmir Just a beautiful country that want's peace 🍂 Share love not war ❤️ Come see the beauty , Travel and ejoy the beauty of kashmir 🍂

Asalam o aleykum dear viewers, We are here to share beauty of kashmir, We hope you will like our content and support us � Thank you

بریکنگ نیوز 😁یہ ARY پے کیا خبریں چل رہی ہیں 🤪راجا جی وی پنکی کے گاہک نکلے🙏😜🤣یہ نیوز گوگل Gemini سے بنائی گئی ہے۔🙏
16/05/2026

بریکنگ نیوز 😁
یہ ARY پے کیا خبریں چل رہی ہیں 🤪
راجا جی وی پنکی کے گاہک نکلے🙏😜🤣
یہ نیوز گوگل Gemini سے بنائی گئی ہے۔🙏

23/04/2026

السلام علیکم! میں ان بھائی کو ذاتی طور پر تو نہیں جانتا لیکن انہوں نے اج بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے جس میں ایک میسج دینے کا ذمہ اٹھایا ہے اپنے بچوں کو ایسی باتیں سکھائیں سپیشلی سکول والوں کو ان باتوں پر عمل کرنا چاہیے اور بچوں کو ایسی باتیں سکھانی چاہیے اگر وہ خدا نا خواستہ اپنے والدین کے ساتھ رش والی جگہ پر جاتے ہیں گھر والوں سے بچھڑ جاتے ہیں تو انہیں اپنے گھر کا کیسے پتہ چلے گا کہ وہ کہاں رہتے ہیں اس بارے میں بھائی نے ایک ویڈیو بنائی ہے اس ویڈیو کو پورا دیکھیں خود محفوظ رہیں اور اپنے بچوں کو اپنی حفاظت کرنے کی تربیت دیں اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

ساڑھے چار سالوں میں اگر کسی کی بھینس، بکری، گاۓ بلی، مرغی مری ہو یا کسی کے خاندان یا قریبی رشتہ داروں میں سے کوئی فوت ہو...
19/04/2026

ساڑھے چار سالوں میں اگر کسی کی بھینس، بکری، گاۓ بلی، مرغی مری ہو یا کسی کے خاندان یا قریبی رشتہ داروں میں سے کوئی فوت ہوا ہو، ، یا کسی کی بھینس، بکری ، گاۓ نے بچہ دیا ہو یا کسی کے گھر انسانی بچہ پیدا ہو ، یا کسی کی شادی ہو، کسی بچے کی" مسلمانیاں" ہوں، کسی کی منگنی ہو تو ایسے لوگ آج سے ہی اپنے گھر پر پانچ کلو بیکری کے بسکٹ اور کولڈ ڈرنکس کی بڑی بوتلیں لا کر رکھ لیں کیونکہ الیکشن کا سیزن شروع ہوتے ہی تمام سیاسی جماعتوں کے لوگ جن کو آپ نے ساڑھے چار سالوں میں کہیں نہیں دیکھا جو آپ کا دکھ درد بانٹنے کبھی نہیں آۓ آپکی خوشی غمی میں شریک نہیں ہوۓ اچانک انکو آپ سے ہمدردی جاگ رہی ہیں آپ سے ہمدردی جتانے کسی بھی وقت آپکے گھر آہ سکتے ۔ ایسے لوگوں کو گھر آۓ مہمان سمجھ کر خدمت ضرور کریں لیکن انکی بلیک میلنگ میں کسی صورت نہ آہیں۔
دراصل یہ آپ سے ہمدردی کرنے نہیں ہمدردی کی آڑ میں آپ سے ووٹ حاصل کرنے کی صورت میں چونا لگانے آہ رہے ہیں

Address

Rawala Kot
5000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Azad Kashmir:

Share

Category