Meezan Air Services

Meezan Air Services Travel and Tours
Hajj & Umrah
Air Line Ticketing
Hotel Booking
+923136116111
(5)

اللَّهُمَّ اجْعَلْ هَذَا الْيَوْمَ فَرَجًا لِكُلِّ صَابِرٍ، وَاسْتِجَابَةً لِكُلِّ دُعَاءٍ.
31/07/2026

اللَّهُمَّ اجْعَلْ هَذَا الْيَوْمَ فَرَجًا لِكُلِّ صَابِرٍ، وَاسْتِجَابَةً لِكُلِّ دُعَاءٍ.

24/07/2026

Hajj Booking 2027 open
Packages Will be Shared Today Inshallah.
Get Connected.

الحمدللہ  راولپنڈی اور اسلام آباد میں میزان ایئر سروسز کی جانب سے ربیع الاول اسپیشل عمرہ گروپ کی بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر...
17/07/2026

الحمدللہ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں میزان ایئر سروسز کی جانب سے ربیع الاول اسپیشل عمرہ گروپ کی بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس خصوصی پیکج کی ترتیب خاص طور پر اس انداز سے بنائی گئی ہے کہ آپ کو 12 ربیع الاول مدینہ منورہ میں گزارنے کی سعادت حاصل ہو۔
پیکج میں شامل سہولیات:
✅ ڈائریکٹ فلائٹ
✅ عمرہ ویزا
✅ ریٹرن ایئر ٹکٹ
✅ بہترین ہوٹلز میں قیام
✅ مکہ مکرمہ کی مکمل زیارات
✅ مدینہ منورہ کی مکمل زیارات
✅ چار عمرے ادا کرنے کا موقع
تمام پیکج کی تفصیلات اس پوسٹ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں۔
ربیع الاول کی بابرکت ساعتوں میں اللہ تعالیٰ کے مہمان بننے کا یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں۔ آج ہی اپنی بکنگ کروائیں اور روحانی سفر کا حصہ بنیں۔
میزان ایئر سروسز

17/07/2026

سبحان اللّه

Dubai Visit Visa Available
16/07/2026

Dubai Visit Visa Available

  Meezan Air Services واٹس ایپ نے یوزر نیم ایڈ کرنے کا فیچر متعارف کروایا ہے جیسے ہم فیس بک، انسٹا گرام وغیرہ پر اپنا یو...
30/06/2026


Meezan Air Services
واٹس ایپ نے یوزر نیم ایڈ کرنے کا فیچر متعارف کروایا ہے
جیسے ہم فیس بک، انسٹا گرام وغیرہ پر اپنا یوزر نیم ایڈ کرتے ہیں بالکل ویسے ہی اب واٹس ایپ پر بھی یہ فیچر آ چکا ہے ۔
اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ اب موبائل نمبر کی بجائے یوزر نیم سے لوگ آپ سے کانٹیکٹ کر سکیں گے۔ آپ کا نمبر محفوظ رہے گا۔
اس کے لیے آپ واٹس ایپ اوپن کریں پھر سیٹینگ میں جائیں پھر اکاؤنٹ سیکشن میں جائیں اور پھر یوزر نیم پر کلک کر کے اپنا یوزر نیم ایڈ کر لیں ۔
اور ہاں جیسے اب ہم کسی سے اس کی فیس بک آئی ڈی یا انسٹا گرام آئی ڈی کا نام پوچھتے ہیں مستقبل میں واٹس ایپ نمبر کی بجائے یوزر نیم مانگا کریں گے۔
ڈیجیٹل دنیا کے ساتھ چلنا چاہیے اور نئی اپڈیٹ کو حاصل کرنا چاہیے اس لیے یہ فیچر بھی سب کے لیے بہت کار آمد ہے۔

اگر زندگی کا اختتام موت پر ہے.تو اس کا بہترین انتخاب شہادت ہے۔امام حسین ؓ
26/06/2026

اگر زندگی کا اختتام موت پر ہے.
تو اس کا بہترین انتخاب شہادت ہے۔
امام حسین ؓ

Until we meet again in next year’s Ramadan 2027 🤍✨ *Aameen..The Du’aa: "اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي زِيَارَةَ بَيْتِكَ الْمُعَ...
13/06/2026

Until we meet again in next year’s Ramadan 2027 🤍✨ *Aameen..

The Du’aa:

"اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي زِيَارَةَ بَيْتِكَ الْمُعَظَّمِ وَرَسُولِكَ الْمُكَرَّمِ فِي هَذَا الْعَامِ وَفِي كُلِّ عَامٍ بِأَحْسَنِ حَالٍ."

🕋 The Kiswah of the Holy Kaaba is crafted using exceptional materials and remarkable craftsmanship:• 825 kg of pure raw ...
13/06/2026

🕋 The Kiswah of the Holy Kaaba is crafted using exceptional materials and remarkable craftsmanship:

• 825 kg of pure raw silk
• 120 kg of gold-plated silver threads
• 60 kg of pure silver
• 410 kg of raw cotton

A masterpiece of Islamic artistry, the Kiswah reflects the great care and honor dedicated to the Holy Kaaba every year.

Address

قاضی ظفر مارکیٹ چک بیلی خان روڈ راولپنڈی
Rawalpindi
47550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meezan Air Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meezan Air Services:

Shortcuts

Share