15/05/2026
مری مال روڈ پہ رات 1 بجے چائے انڈے بیچتے ہوئے اس بچی کو نیند نے آن لیا بڑی گاڑی والے کو نظر ہی نہیں آرہا تھا کہ بیچ راہ بچی بیٹھی سو رہی ہے اسے چیخ کے میں نے آگے بڑھنے سے روکا ۔۔۔پہلا دن ہے آج لاک ڈائون ہٹایا گیا ۔ ۔۔۔پیٹرول سے مہنگائی اور لاک ڈائون نے ہم سب کو مکا(ختم) کرکے رکھ دیا ہے۔۔۔
بشکریہ ڈاکٹر سعدیہ کمال